جلد: XXIIIV
شمارہ: 29
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون 2022
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے
اداریہ : اردو صحافت کے دوسو سال اور
ابن صفی کی ادبی صحافتی خدمات 05-06
عرضِ ناشر : طب یونانی اور اُردو 07
قارئین کے تاثرات 08-10
بلا تبصرہ : سود پر مبنی سرمایہ دارانہ معاشی نظام... 11-14
فکر و نظر:اردومیں دخیل انگریزی الفاظ... 15-21
کتاب زندگی 23-31
• سیّد جلال الدین عمری (نئی دہلی) 23
• رضوان اللّٰہ [فاروقی] (نئی دہلی) 25
• پروفیسر ابن کنول (نئی دہلی) 26
• ڈاکٹر ظفریاب ابراہیم (امریکہ) 27
• ڈاکٹر تابش مہدی (نئی دہلی) 28
• شکیل رشید (ممبئی) 29
• ایم.طاہر (نوئیڈا، اترپردیش) 30
• تنویر اختر رومانی (جمشیدپور، جھارکھنڈ) 31
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 33-44
• اُجالوں میں سفر (خودنوشت) 33
• مولوی اسمٰعیل میرٹھی کی اردو نصابی کتابیں (جدید ایڈیشن) 41
نقد و تبصرہ 45-95
• اشتہاری ملزم (ناول) 45
• سیّد حسین (۱۸۸۸ - ۱۹۴۹) ایک دانشور مجاہد آزادی 48
• الفاظ و معانی (جدید اردو لغت) 51
• بکھرے موتی (اصنافِ ادب اور شعر و سخن کا مجموعہ) 52
• رشید حسن خاں اور شمس بدایونی کا ادبی رشتہ 55
• تقسیم ہند کے مخالف مسلمان (تاریخی حقائق) 58
• وہ جو خبروں میں تھے (کالمس کا مجموعہ) 59
• میرے زمانے کی دلّی (ملّا واحدی) 61
• سنگھ کے بانی ڈاکٹر ہیڈگیوار: حیات و تحریک 63
• رشید حسن خاں کی ادبی جہات 67
• اقبال کے فکر و فن کا گراف 68
• گوا گم گشتہ کی تلاش 71
• مہاتما گاندھی، سماجی انصاف اور اردو 72
• ترقی پسند تحریک اور اردو کا ظریفانہ ادب 73
• جنگ آزادی میں ممتاز اردو شعرا کا حصہ... 76
• عکس معاشرہ (دینی، تہذیبی اور تاریخی جائزہ) 78
• سہ ماہی انتساب عالمی (محمد خلیل نمبر) 79
• ’فکرانقلاب‘ بیاد اکابر دارالعلوم دیوبند (حصہ دوم) 80
• خواتین تمل ناڈو کی روشن تحریریں 83
• متاع وسیم خیرآبادی (مجموعہ خطوط) 84
• بہار کی اردو کتابوں کا اشاریہ (حصہ اول) 85
• تیرے دل کے آشیانے میں (ناول) 87
• اردو افسانے میں دلت مسائل (تنقید) 88
• آتی ہے ان کی یاد (یاد رفتگاں) 90
• خودنوشت حیاتِ سرسیّد 92
جائزہ :انگریزی کتاب 96-101
• Prophet Muhammad in the Indian Context 96
• Social Philosophy of Jalal Al-Din Al-Dawwani 99
جائزہ :اردو کتب و رسائل 103-113
• عورت قرآن کریم میں (ترجمہ و تفسیر کے ساتھ) 103
• ابوالکلام آزاد اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (الہلال...) 104
• ایک بے مایہ کا سفر حج (سفرنامہ) 105
• قلم گوید (13 شخصیات پر مضامین) 106
• چراغ آگہی (تحقیق و تنقید) 108
• اب تک کی کہانی (افسانے) 109
• پروفیسر پریم شنکر سری واستو شنکر کے منتخب طنزیہ... 110
• دستورِ اخلاق (قرآن و حدیث کی روشنی میں) 111
• اردو صحافت دوسوسالہ تقریبات کا یادگاری مجلّہ 113
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 114-120
• کلیات شوکت (خان بہادر قاضی شوکت حسین خاں) 114
• آذین (شعری مجموعہ) 115
• بنگال کی اوّلین صاحبِ دیوان شاعرہ: عالم آرا بیگم 117
• جرعات (غزلیات) 118
• گلشنِ عقیدت (نعتیہ کلام) 119
یاد رفتگاں: (یاد رفتگاں) 121-126
• محمد حاشر فاروقی (مسلم دنیا کے مثالی صحافی اور دانشور) 121
• ڈاکٹر گوپی چند نارنگ: اردو زبان کے ہمہ صفت استاد... 123
وفیات[Obituaries] : 127-164
• کمال خان (127) l [مولانا] محمد یوسف اصلاحی(129)
• پروفیسر سیّد شاہ حسین الحق(130)
• پروفیسر قاضی اشفاق احمد (131)
• [مولانا] عتیق الرحمٰن سنبھلی (132)
• پروفیسر نادر علی خاں (133)
• شیخ خلیفہ بن زاید النہیان(134) • پروفیسر اسلم آزاد (134)
• ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی(135)
• پروفیسر سیما صغیر(136) • عبدالاحد فرقانی(136)
• پروفیسر خالد حامدی (136) • فیاض رفعت(137)
• فرہاد زیدی(138) • محمد خالد عابدی(139)
• اظہار عثمانی(141) • خورشید انوار عارفی(142)
• اصغر حسین قریشی(142) • پروفیسر اقبال مجددی (143)
• ممتاز راشد(144) • سعیدہ مظہر سلیم(145)
• رحمت اللّٰہ فاروقی(145) • سیّد وقارالدین پاشا(146)
•ڈاکٹر مظفر حسین سیّد(147) • بشریٰ رحمان(148)
• عبدالصمد (148)• شاہد قمر آفریدی(149)
• علامہ شبیہ القادری (149) • ابراہیم اشک (150)
•حیدر بیابانی(150) • سالک دھامپوری(151)
• حبیب الرحمٰن چغانی(152) • قاضی ابرار کرتپوری(152)
•لتا منگیشکر(154) • بلقیس بانو ایدھی (155)
• جناب نظام الدین(155) • جلیس احمد ضیا(156)
• ڈاکٹر سلیم قریشی(156) • پنڈت بدھیسین شرما(157)
•راج کمار رضوی(157) • بپّی لہری(157)
• ساغر وارثی (158) • علامہ ہاشم نعیمی(158)
• شہزادہ بسمل(158) • عبدالمتین (159)
• پروفیسر عطیہ نشاط(159) • ماسٹر نسیم اختر(159)
• امین جس پوری(160) • اشفاق احمد اشفاق (160)
• معین الدین محور نوری(160) • عبداللطیف (160)
• صداقت حسین زیدی(161) • محمودالحسن دلشاد (161)
•شاکر کریمی(161) • ڈاکٹر اقبال نیّر (162)
• وسیم کپور(163) • غلام رسول جوش(163)
• عبدالرزاق خاں شاعر فتح پوری(163)
• میگھ راج شریمالی (163)
تحقیقی مقالات 165-166
(تازہ پی ایچ-ڈی / ایم فل/ ڈی لٹ ایوارڈز)
موضوعاتی فہرست 167-170
• اشاریہ ’اردو بک ریویو‘ (جنوری تا دسمبر 2021)جلد 27
نئی کتب : [New Arrivals] 171-176