
جلد: XXVIII
شمارہ: 32
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر 2022
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے
اداریہ :دماغی مریضوں کا بھارت میں تشویش ناک اضافہ 05
• اردو مشاعرے اور ادبی تقریبات کا بڑھتا رجحان 07
عرضِ ناشر : صوبہ بہار میں سرکاری سطح پر اردو کا زوال 09
قارئین کے تاثرات 10-14
بلا تبصرہ :نَو ہندتو (Neo-Hindutva) 15-18
خراج عقیدت:میرے بچپن کا ساتھی مصطفیٰ زیدی نادر و نایاب خاکہ - از ابن صفی19-21
فکر و نظر:لائبریری اور ذہنی سوچ 23-24
کتاب زندگی 25-37
• ڈاکٹر محمد عتیق الرحمٰن (پٹنہ) 25
• ڈاکٹر سیّد محمود کاظمی(حیدرآباد) 26
• جناب احسن مستقیمی (میرٹھ) 27
• محمد مجاہد سیّد (لکھنؤ) 30
• ڈاکٹر سیّد فاضل حسین پرویز (حیدرآباد) 31
• شبیر آصف (مالیگائوں) 33
• دانش ریاض (ممبئی) 34
• نوشاد مومن (کولکاتا) 36
• سیّد ساجد علی ٹونکی (نئی دہلی) 37
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 39-59
• مولانا مودودی: شخصیت اور فکر (ڈاکٹر محمد رفیع الدین فاروقی) 39
• لسانی تناظر (پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ) 45
• اتحاد (عالم نقوی) 52
• پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی دو اہم کتابیں 55
نقد و تبصرہ 61-104
• طفل برہنہ پا کا عروج (آپ بیتی) 61
• خطباتِ غازی (حامدالانصاری غازی) 64
• حالاتِ مشائخ (سردار خاں قادری وجیہی) 65
• علامہ مناظر احسن گیلانی: احوال و آثار 66
• فلسفہ تعلیمات 69
• تدوین متن کی روایت: آزادی کے بعد 72
• جدید اردو صحافت کا معمار: قومی آواز 75
• محب اردو حمید انور اور بک امپوریم(پٹنہ) 77
• قرآن: ہدایات کا خزانہ 79
• مولانا آزاد، سرسیّد کے بارے میں 81
• دکنی ادب: ایک مطالعہ 82
• سہ ماہی ترجمان صوت العلماء ممبئی 83
• رسوا کی ادا (امرائو جان ادا) 84
• جلوے اُدھر کے (مغربی انشائیے) 86
• مولانا الیاس اور ان کی تبلیغی تحریک 88
• اردو افسانچے کی مقبولیت اور پیش رفت (ایک مطالعہ) 89
• بیکٹیریا سے وھیل تک (علم حیات) 91
• نسوہ (اصلاحی مضامین) 93
• تحریک نسواں کے پس منظر میں اردو شاعری کا مطالعہ 95
• لالہ و گل و بلبل (شخصیات، مضامین، تبصرے) 96
• چاند تیسری شب کا (افسانوں کا مجموعہ) 97
• ابھی قلم کیسے رکھ دوں (تحقیق وتنقید) 99
• اقبال بہ چشم خیر (تنقید) 101
• پناہ گاہ (افسانے، ناولٹ) 102
• مطالعات (تحقیق و تنقید) 103
جائزہ :اردو کتب و رسائل 105-112/130
• تعلیمی سفرنامے (لندن، ہالینڈ، جرمنی اورفرانس...) 105
• فلسفی ابن صفی (اردو، انگریزی) 106
• اسلام ایک فطری اور عقلی دین 108
• ٹکنالوجی اور ہم 109
• فکشن، تنقید، تکنیک، تفہیم(مشرف عالم ذوقی) 110
• ہندوستان اور پاکستان کی بہترین طنزیہ و مزاحیہ شاعری 111
• آسماں کیسے کیسے... (خاکے) 112
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 113-128
• خوشبو کا کاروبار 113
• کلیات رخشاں ابدالی 115
• شعر کی خوشبو، فکر کے جگنو (غزلیں) 116
• منطوق (معاصر غزل، منظر پس منظر) 118
• شکست ذات (دوسرا مجموعہ کلام) 119
• اُجالوں کی تلاش (نظموں کا مجموعہ) 121
• چراغِ ادب (توصیفی نظمیں) 123
• جوئے شیر 124
•دیوانِ ملکہ جان (مخزن الفت ملکہ) 125
• صبح کی دہلیز پر 126
• دھڑکنوں کے شعلے 127
شخصیات: (یاد رفتگاں) 129-132/176
• رضوان اللّٰہ فاروقی: صحافی، ادیب اور شاعر 129
• نیتاجی ملائم سنگھ یادو (سابق وزیر اعلیٰ یوپی) 131/176
وفات[Obituaries] : 133-176
• پروفیسر ڈاکٹر محمد نجات اللّٰہ صدیقی(133)
• علامہ یوسف القرضاوی(135)
• حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی(137)
• [مولانا] سیّد جلال الدین عمری (138)
• [مولانا] عبدالعلیم اصلاحی (139)
• پروفیسر بی شیخ علی(141)
• پروفیسر کرامت علی کرامت(142)
• احمد سعید ملیح آبادی (143) • رضوان اللّٰہ فاروقی(144)
• [مولانا] محمد عباس انصاری (145)
• پروفیسر اصغر عباس (146) • پروفیسر جعفر رضا(147)
• [مولانا] نظام الدین اصلاحی (147)
• [مولانا] محمد رحیم الدین انصاری (148)
• محمد یعقوب قاسمی بن منشی اسماعیل(149)
• [مولانا] حکیم محمد مکرم سنسار پوری(150)
• نسیم اختر شاہ قیصر (150) • ڈاکٹر شیخ محمد عزیر شمس(151)
• [مولانا] محمود حسن حسنی ندوی (151)
• پروفیسر خورشید سمیع (152) • شموئل احمد (152)
• سیّد سبط حسن رضی(153) • ملک نواز اعوان (154)
• مینیجر پانڈے (154) • ڈاکٹر ایس اخلاق حسین ’اثر‘ (155)
• رباب رشیدی (156) • ڈاکٹر فہمیدہ بیگم (156)
• وحید اختر انصاری (157)
• پروفیسر مرزا سعیدالظفر چغتائی(158)
• ڈاکٹر منصور احمد اعجازی(158) • حبیب ہاشمی(159)
• معظم علی(160) • ڈاکٹر منیب الرحمٰن(161)
• لیاقت علی صدیقی(162) • سردار علی (162)
• متین اچل پوری (163) • عامر سلیم خان(163)
• پروین راجہ (164) • ویپا رائو(164)
• لطیف جعفری(164) • نفیس غازی پوری (165)
• ڈاکٹر برقی اعظمی(165) • اشرف استھانوی(166)
• ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن (166) • جمیل نظام آبادی (167)
• نسیم محمد جان (167)
• ڈاکٹر آرکے ملہوترا کمار پانی پتی (168)
• ماسٹر ابن الحسن صدیقی(168) • عبداللّٰہ عثمانی(168)
• محمد حنیف ندوی(169)
• شیخ نیاز احمد عبدالحمید مدنی طیب پوری(169)
• مظفر احمد لاری (170) • شمشاد انجم خان (170)
• حامد علی خان(170) • عزیزالرحمٰن (170)
• ڈاکٹر محمد خلیل عباس صدیقی(171)
• [مولانا] فضل الرحمٰن سلفی (172)
• خلیق الزماں اعظمی (173) • [مولانا] ابوالبقا ندوی (173)
• احمد مصطفیٰ صدیقی بھوپالی (174) • سیّد محمد عبدالقدیر (174)
• پروفیسر عقیل احمد (175) • ایم ایل گرگ (175)
• انجینئر عبدالقادر (175) • قمرالہدیٰ (176)
نئی کتب : [New Arrivals] 177-182