
جلد: XXV
شمارہ: 17
جنوری فروری مارچ 2019
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے
اداریہ : • اردو کتابوں کی بڑھتی ہوئی اشاعت... 03
عرضِ ناشر • محکمہ ڈاک کی ناگفتہ بہہ حالت ذمہ دار کون؟ 05
قارئین کے تأثرات 05-09
بلا تبصرہ • اردو رسم الخط کا فروغ ناگزیر ہے 11
کتاب زندگی 12-16
• ڈاکٹر کرامت علی کرامت (کٹک، اڈیشہ) 12
• جناب محمد ایوب واقف (ممبئی) 13
• پروفیسر قمر جہاں (بھاگلپور) 14
• شمع اختر کاظمی (بھیونڈی) 15
• فاروق راہب (موتیہاری، بہار) 16
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 17-25
• سرسیّد اور علی گڑھ تحریک (ببلیوگرافی، ۳ جلدوں میں) 17
• جہاتِ سرسیّد (ڈاکٹر شمس بدایونی) 21
نقد و تبصرہ: 27-54
• وطن میں غیر: ہندوستانی مسلمان 27
• تذکرہ جلوہ خضر (جلد اوّل و دوم) 28
• برہان پور کی اردو شاعری پر دبستانِ لکھنؤ کے اثرات 31
• نوادراتِ شبلی 33
• زندگی:ریٹائرمنٹ کے بعد (... دساتیر اور قوانین کی روشنی میں) 36
• گلستانِ الفاظ و معانی (لسانیات) 38
• ابن صفی کا ادبی نصب العین تحقیقی و تنقیدی مطالعہ 39
• اردو کی تحریکی شاعری جنگ آزادی سے حصول آزادی تک 41
• اردو میں خواتین کی خودنوشت سوانح عمریاں تجزیاتی مطالعہ 43
• یہ ہے انشائیہ (تنقید) 44
• تاثرات (ادبی مضامین) 46
• مطالعہ شعر و ادب (تنقید) 47
• قیام امن اور اسلام 51
• چندن کی کہانیاں 52
• پھندہ ڈالنے والے (ڈرامہ) 53
جائزہ :اردو کتب 55-59
• اسفار اربعہ [دوم] 55
• عالمی جنرل نالج اعداد کی روشنی میں 56
• مضمون نگاری 58
• آئینہ حیات (افسانچے، افسانے، مضامین) 59
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 61-67
• شجر سایہ دار (61) lشرار سنگ 62
• دائرہ [شعری مجموعہ] (63) lآوارجہ [غزلیات] 65
• موجِ سراب (66) lہم رنگ غزل چہرہ [ماہیے] 67
وفیات[Obituaries] : 68-92/54
• (مولانا) سیّد واضح رشید حسنی ندوی (68) • عائشہ لیمو(69)
• پروفیسر مشیرالحسن (70) • اقبال مجید(70) • قادر خان(71)
• جارج فرنانڈیز (71) • چودھری رحمت الٰہی(73)
• پروفیسر حامدی کاشمیری(75) • ڈاکٹر حسن مثنیٰ(75)
• خالدہ حسین (76) • ڈاکٹر سلیم اختر (76)
• فہمیدہ ریاض (77) • زبیر احمد قاسمی(77)
• محمد قاسم بھاگلپوری (78) • ڈاکٹر واجد علی (78)
• (مولانا) عبدالوہاب (79) • علّامہ اسرارالحق قاسمی (79)
• علّامہ محمد خواجہ شریف (81) • سی کے جعفر شریف (81)
• چمن لال چمن (82) • کرشنا سوبتی (82)
• پروفیسر قمرالدین احمد خان (83) • یونس دہلوی (83)
• قاضی احتشام بچھرایونی (83)• شوکت علی ہاشمی(84)
• ساتھی لدھیانوی (84) • حسیب صدیقی(84)
• ڈاکٹر مناظرالدین(85) • حسیب الرحمٰن قاسمی(85)
• صادق علی بستوی (86) • احمد محمود عرف کوثر اعظمی (86)
• علّامہ سیّد عبدالعزیز ظفر جنک پوری (87)
• جاوید علی خان (88) • محمود ہادی راحیل (88)
• گورنام سنگھ گلشن کھنہ (89)• عبدالقادر عارف منڈیا(89)
• رئیس احمد وسیم (89) • علیم اللّٰہ صدیقی (89)
• ڈاکٹر میمونہ وحید (90) • روشن لال روشن (90)
• آنند لہر (90) • محمد جلیل پاشا(91) • الطاف فاطمہ(91)
• اخلاق ساگری (91) • محمد یوسف مڑکی(92)
• فیض محمد اصغر (92) • پروفیسر سیّد محمد رافق زماں (92)
• ایم اے امروہوی (92) • ایم قمرالدین ایڈووکیٹ(54)
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96