
جلد: XXV
شمارہ: 20
اکتوبر نومبر دسمبر 2019
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے
اداریہ : • ’اردو بک ریویو‘ کے پچّیس سال 03
عرضِ ناشر • فسانۂ اُردو اور جدید ہندوستان 05
قارئین کے تأثرات 05-07
بلا تبصرہ •بدلتی ہوئی دنیا میں ادب کا کردار 09-10
کتاب زندگی 11-15
• ڈاکٹر محمد شعائراللّٰہ خاں (رامپور) 11
• عارف عزیز (بھوپال) 12
• ڈاکٹر مہاراج کرشن کول (فریدآباد، ہریانہ) 13
• عشرت ظہیر (گیا، بہار) 14
• ڈاکٹر ذکی طارق (غازی آباد، یوپی) 15
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 17-26
• سرسیّد احمد خاں:وضاحتی، موضوعاتی کتابیات (اوّل) 17
• مثنوی کربِ جاں (غضنفر) 21
نقد و تبصرہ: 27-60
• خواجہ غلام السیّدین (مونوگراف) 27
• ادب شناسی (28) • اردو آسان ہے (لسانیات) 28
• اردو افسانے کا سفر:دیہات سے شہر تک (تحقیق) 30
• ممبئی ڈائری (32) • نوائے خاموش 35
• طبّی تذکرے (37)• افکار کی خوشبو (تحقیق و تنقید) 38
• مہ کامل (تحقیق و تنقید) 40
• مبارک مونگیری:حیات اور شاعری 41
• رشید حسن خاں کے انٹرویوز 42
• عربی ادبیات کے اردو تراجم 44
• معاشرتی زندگی کی بہتری کے اصول و آداب 46
• شبلی خودنوشتوں میں(47) • نقوشِ حیات 48
• حدیث نبوی اور اس کے اصول و ضوابط 50
• بچّہ اور قرآن (52) • زمین سے بچھڑے لوگ 53
• شیر کا احساس اور دیگر افسانے 54
• ترقیمات و ترتیلات (تنقید) 56
• تجزیات بہ یاد ڈاکٹر حسن مثنیٰ 57
• تلاشِ پیہم (ناول) 58
• جہانِ فلم کی مسلم اداکارائیں 60
جائزہ :اردو کتبو رسائل 62-69
• موجودہ حالات میں مسلمان کیا کریں؟ 62
• نقوشِ طیبات (خصوصی اشاعت حضرت محمد غزالی ندوی) 63
• عزیز احمد:قلم کار خوش قد 64
• اردو اسٹڈیز (ذو لسانی کتابی سلسلہ 1) 65
• امروز -10 (علی گڑھ) 65
• ماہنامہ سفیر ادب (بہ یادگار رضا نقوی واہی) 66
• باغیچہ (بچّوں کا ماہنامہ) 67
• اردو چینل -39 (خاص شمارہ معاصر ہندی افسانہ) 68
• سہ ماہی ادب گائوں (شمارہ 1) 69
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 70-77
• کشش (70) •رنگ سب رنگ 71
• پس منظر میں منظر بھیگا کرتے ہیں 73
• ساز رنگ و بو (74) •ملائی کھائے چھورا 75
• مور پنکھ (مراٹھی نثری نظموں کا اردو ترجمہ) 76
• صحرا سے گفتگو 77
شخصیات :یاد رفتگاں
• رام جیٹھ ملانی (قانون داں، وکیل، ممبرپارلیمنٹ) 79
وفیات[Obituaries] : 81-89/96
• پروفیسر ریاض الرحمٰن خاں شروانی (81) • مسرور جہاں (81)
• شاہد ماہلی (82) • مہدی اعظمی (83) • حق کانپوری(83)
• ڈاکٹر ایم نسیم اعظمی(84) • سیّد اعجاز رحمانی(84)
• مصطفیٰ محمد الطحان (85) • اوصاف سعید وصفی(85)
• پروفیسر سیّد شاہ علیم الدین بلخی فردوسی ندوی (85)
• علامہ محمد جمال احمد میرٹھی(86)• علامہ محمد یوسف متالا(86)
• پروفیسر ناز قادری (87) •ذاکر بیگ (87)
• جاوید کاظم(88) • عشرت ظفر (88) • خواجہ منیرالدین(88)
• ڈاکٹر سلمان راغب(88) • جاوید رشید عامر ایڈووکیٹ(89)
• طارق مصطفیٰ صدیقی(89) • بدرالدین انصاری(89)
نئی کتب : [New Arrivals] 92-95