
جلد: XXV
شمارہ: 19
اگست ستمبر جولائی 2019
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے
اداریہ : • سرکاری تعلیمی اداروں کی تشویشناک صورت حال مجوزہتعلیمی پالیسی2019کے تناظر میں 03
عرضِ ناشر • ’ستارۂ امتیاز‘ 05
قارئین کے تأثرات 05-08
بلا تبصرہ •بقلم خود [خودنوشت] ابن صفی 11-12
کتاب زندگی 13-18
• دیپک کمار بدکی (وسندھرا، غازی آباد) 13
• ڈاکٹر رئیس احمد نعمانی (علی گڑھ) 15
• ڈاکٹر سیّد فضل اللّٰہ قادری (پٹنہ) 16
• احمد وصی (ممبئی) 17
• ڈاکٹر محمد کوثر اعظم (پٹنہ) 18
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 19-24
• مقالات رشید حسن خاں (جلد دوم) 19
نقد و تبصرہ: 25-60
• اسلام حملوں کی زد میں 25
• یاد ایّام (خودنوشت سوانح عمری) 27
• میر کی غزل میں پیکر تراشی 30
• فکر انقلاب:مولانا سیّد ابوالحسن علی ندوی (مفکر اسلام نمبر) 32
• بازدید حرم (سفرنامہ حج) 34
• زہرہ بیگم (تاریخی ناول) 37
• ہمارے زمانے کی دلّی (تاریخ) 38
• مطالعے کا سفر (تنقیدی مضامین) 40
• اردو کی شعری و نثری اصناف (تحقیق و تنقید) 42
• بہار میں ترقی پسند افسانہ (تحقیق) 44
• بیانِ مصحفی (تنقید) 46
• الطلاق مرّتن (طلاق صرف دوبار ہے) 48
• شعوری رجحان (تنقید) 50
• تنقیدی دریچے (تنقیدی مضامین) 52
• اکتسابات (تحقیق و تنقید) 53
• مشاہیر:خطوط کے حوالے سے 54
• مشاہیر کے خطوط سلطان اختر کے نام 56
• کاروانِ سلف (حصہ پنجم) 58
• جےاین یو کمرہ نمبر 259(ناول) 59
جائزہ :اردو کتب 61-66/69
• دیرینہ خواب کی تعبیر (سفرنامہ کشمیر) 61
• بھولے بسرے مجاہدین 62
• حفیظ جونپوری اربابِ ادب کی نظر میں 63
• شوکت پردیسی فکر و فن کے آئینے میں 64
• مسلمان اور ہندوستانی سیاست 65
• ایک لفظ کی موت (صادق کی تجرباتی کہانیاں) 66
جائزہ : انگریزی کتاب 67-69
Divided by Partition: United by Resilience•
تقسیم ہند نے دربدر کیا، اولوالعزمی نے جلا بخشی
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 71-72/60
• چشمہ نور (حمد، نعت اور مناقب) 71
• سخن زاد (غزلیات) 72
وفیات[Obituaries] : 73-88
• ڈاکٹر محمد مرسی(73) • حمایت علی شاعر(75)
• ڈاکٹر انور سجاد (75) • ڈاکٹر حسن الدین احمد(76)
• پروفیسر یوسف سرمست(77) • علقمہ شبلی (77)
• ڈاکٹر جگن ناتھ مشر(78) • گریش کرناڈ (80)
• بشیر فاروقی (80) • فیروز اشرف (81)
• مرزا محمد اشفاق(81) • ایس ایم عباس ایڈووکیٹ (82)
• بی ایس جین جوہر (82) • وشوناتھ طائوس (83)
• فاخر جلال پوری(83) • نندکشور وِکرم(84)
• پروفیسر وسیم بیگم (84) •مسلمہ خانم (85)
• ڈاکٹر حفیظ اللّٰہ نیولپوری (85) • محمد قیوم میو (85)
• ڈاکٹر ارشاد ساگر (86) • محمد ظہور ہاشمی ’خیام‘ (86)
• شمیم فیضی (87) • پروفیسر اقبال جاوید (87)
• امین احمد صدیقی (87) •عبدالملک سلیم (87)
• شوق امروہوی (88) • عبدالغفور پاریکھ (88)
• تلک دھر (88) • نندکشور نوٹیال(88)
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96