
جلد: XXV
شمارہ: 18
اپریل مئی جون 2019
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • ’کتاب سے محبت کرو‘ 03
عرضِ ناشر • ایک اور شدید آزمائش 05
قارئین کے تأثرات 05-07
بلا تبصرہ •’تخریب و فساد اور تلبیس و دجل‘ 09
کتاب زندگی 11-15
• سیّد مجاہد حسین حسینی (کوسہ ممبرا، تھانے) 11
• پروفیسر رفیعہ شبنم عابدی (ممبئی) 12
• ڈاکٹر عمیر منظر (لکھنؤ) 13
• ممتاز نکہت سیّد(ممبئی) 14
• امجد حسین حافظ کرناٹکی (شموگہ) 15
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 17-25
l ابن صفی کے چار شاہکار ناول کے انگریزی تراجم چند معروضات17
نقد و تبصرہ: 27-51
• ماہنامہ ’نیادور‘ لکھنؤ (خصوصی گوشہ ابن صفی) 27
• ہدایۃ المجتہد از علامہ ابن رشد (اردو ترجمہ) 29
• مولانا ابوالحسن علی ندویؒ عبقری شخصیت 31
• جلوہ دانشِ فرنگ (طبع ثانی بمع اضافے) 32
• صریر گم گشتہ ناز انصاری 34
• اردو کی ترقی میں نماڑ کا حصّہ 35
• لہو بولتا بھی ہے (جنگ آزادیٔ ہند کے مسلم کردار) 36
• سوانح ڈاکٹر نبی بخش بلوچ 38
• تاریخ مدینہ بجنور 40
• عوامی مرثیے کی روایت 41
• الیاس احمد گدّی اور سنجیو کی ناول نگاری (تقابلی مطالعہ) 43
• تعلیمی زاویے 46
• بانو سرتاج کی تنوع رنگ معلوماتی کہانیاں 47
• پارکنگ ایریا (افسانوں کا مجموعہ) 49
• علیم صبا نویدی کی نعتیہ شاعری 51
جائزہ :اردو کتب 53-61
• ترجمان القرآن الکریم و تفہیم القرآن العظیم (الفاتحہ) 53
• سہسرام کے مشاہیر نثر نگار 54
• نوائے دارالعلوم، سہ ماہی (ڈاکٹر مصطفیٰ الاعظمی، خصوصی شمارہ) 55
• نئی فکریاتی جہات 56
• کاوشِ قلم 57
• ناقابلِ تسخیر کارنامے 58
• نظیر اکبرآبادی کی شاعری میں ہندوستانی عناصر 59
• بچّوں کے شاعر اسمٰعیل میرٹھی (نظمیں اور ان کی تشریح) 60
• جواہرالقرآن (ثنا کلیانوی) 61
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 63-73
• دعائیں کام آتی ہیں(63) l کیف و کرب 64
• ارمغانِ تخیل (65)l محبوب رباعیات 70
• کائناتِ ضیا (حمد و نعت، منقبت) 71
• فوجی قہقہے (مزاحیہ شاعری) 72
• بچّے ہندوستانی (بچّوں کی نظمیں) 73
تحقیقی مقالات:تازہ پی ایچ ڈی/ ایم فل/ ڈی لٹ ایوارڈز 74
موضوعاتی فہرست 77-82
• اشاریہ ’اردو بک ریویو‘ جنوری تا دسمبر 2018 ، جلد 24، شمارہ 13تا16
وفیات[Obituaries] : 83-93
• ڈاکٹر جمیل جالبی(83) • پروفیسر نامور سنگھ(84)
• ضمیر کاظمی (85)• سہیل اختر(85)
• ڈاکٹر عبدالوہاب(86)• ڈاکٹر ریحان انصاری(87)
• سیّد خوشحال زیدی (87) • وقار احمد، بی بی سی اردو سروس(88)
• پروفیسر طارق جمیلی (89) • ڈاکٹر خواجہ سیّد محمد یونس (89)
• خلیل احمد خاں (89) • گریش مشرا (90)
• ذیشان ربانی (90) •نیّر قریشی گنگوہی (90)
• مینکا گپتا (91) • بیدم جلال آبادی (91)
• ظفر نقوی (91) • باقر نقوی (92) • قمر امروہوی(92)
• مقیم الدین مضطر اعظمی(92) • ڈاکٹر رئیس عثمانی (93)
نئی کتب : [New Arrivals] 94-96