
جلد: XXIV
شمارہ: 16
اکتوبر نومبر دسمبر 2018
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • ... انجام گلستاں کیا ہوگا؟ 03
عرضِ ناشر • ادیبوں، مصنفوں، شاعروں اور پبلشرز کی خدمت میں 05
قارئین کے تأثرات 05-08
بلا تبصرہ • قحط الرجال [آوازِ دوست] 09-10
کتاب زندگی 11-15
• پروفیسر حنیف کیفی(نئی دہلی) 11
• ڈاکٹر آر کے بھٹ (اننت ناگ، کشمیر) 12
• ڈاکٹر سروشہ نسرین قاضی (ناگپور، مہاراشٹر) 13
• ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی (سدی پیٹ، تلنگانہ) 14
• ڈاکٹر اشرف جہاں (پٹنہ) 15
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 17-28
• مکاتیب مسعود 17
• خطوں کی زبانی مفتی محمد رضا انصاری 19
• عذابِ دانش (تحقیق و تنقید) 21
• سفینۂ افکار (تحقیق و تنقید) 26
نقد و تبصرہ: 29-56
• رجب طیب اردوغان 29
• سرسیّد احمد خاں 31
• مظہر امام (شخصیات سیریز) 33
• صحافت و ادب کی جہتیں (تنقید و تحقیق) 35
• پدم شری کلیم الدین احمد (تنقید) 37
• تتمہ فتحیہ عبریہ (عہد اورنگ زیب کے بنگال کا ایک تاریخی ماخذ) 38
• تلاش [اکبر الٰہ آبادی حیات و شاعری] 40
• کلکتے کا ادبی ماحول بیسویں صدی میں 42
• شرح نایاب [اسمٰعیل میرٹھی کی اردو زبان کی پانچویں کتاب] 43
• گُڑکھیت [ناولٹ] 45
• عجائب القصص (تنقیدی مطالعہ) 48
• اردو میں منظوم ڈرامہ1947 کے بعد 49
• امامت و خطابت اور اس کے تقاضے 51
• ببول (افسانوں کا مجموعہ) 53
• مضامین فلم 54
• اب صبح نہیں ہوگی (افسانوں کا مجموعہ) 56
جائزہ :اردو کتب 57-60
• کاروانِ سلف (57) l فکریے 57
• افکار مجیب (58) l آئینہ افکار 59
• متاع دین و دانش 59
• شبلی شناسی کے سَو سال 60
• قرآنی احکام 60
• اکیسویں صدی کا چیلنج اور ملّی تعلیمی ایجندا 60
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 61-68
• لکیروں کی صدا 61
• ندی کا جب کنارا ڈوبتا ہے (مجموعہ غزل) 62
• احساس کا سفر[نظمیں] (63)• آسمان رحمت (نعتیہ مجموعہ) 64
• آنکھوں کے اس پار (65) • پت جھڑ کے پھول 66
• بوجھ سکھی ری بوجھ (کہہ مکرنی) 67
فہرست تحقیقی مقالات 69-72
•شعبہ اردو، کلکتہ یونیورسٹی (ایم فل مقالات کی فہرست) آغاز تا حال
• پی ایچ-ڈی ایوارڈ (کے پی شمس الدین، ترورکارڈ) 72
وفیات[Obituaries] : 73-90
• کلدیپ نیّر (73) • قاضی عبدالستار (75)
• اٹل بہاری واجپئی (76) • پروفیسر سلیمان اطہر جاوید (78)
• سعید اختر درّانی (78) • مفتی محمد اختر رضا خاں قادری (79)
• پرویز یداللّٰہ مہدی(80) • محمد اشفاق احمد (81)
• سیف الدین ’انصاف‘ (82) • ڈاکٹر شفیق ندوی (82)
• مضطر مجاز (83) • پروفیسر عبدالرئوف خوشتر (84)
• ڈاکٹر ضیاءالرحمٰن عباسی (84) • نعمان فاروقی(85)
• ایم-عالم (85) • سعید لکھنوی(86)
• قیصر صدیقی سمستی پوری (86) • سیّد منظر امام (87)
• جلیس شِروانی (88) • قمر گونڈوی(88)
• لیاقت اللّٰہ خاں شِروانی (88) • انیس چشتی (88)
• مفتی عبدالواجد رضوی(89) • ڈاکٹر سیّد موسی رضا (89)
• پروفیسر حکیم سعد عثمانی (89) • سرفراز حسین چھبّر(90)
• فاطمہ انیس (90)• پروفیسر نورالزماں (90)
نئی کتب : [New Arrivals] 91-95