
جلد: XXIV
شمارہ: 15
اگست ستمبر جولائی 2018
اس شمارے میں مدرجہ ذیل مواد شامل ہے ۔
اداریہ : • فطرت سے غیر فطری تعلق نہیں بلکہ غیر مشروط وفاداری ناگزیر ہے03
عرضِ ناشر • ریاست بہار اور سرکاری اُردو 05
قارئین کے تأثرات 05-08
بلا تبصرہ •سفرنامہ امریکہ:امریکہ کی خفیہ سوسائٹیاں 09-10
کتاب زندگی 11-15
• پروفیسر غضنفر علی (نئی دہلی) 11
• ڈاکٹر شہناز فاطمی (پٹنہ) 12
• محمد رئیس صدیقی (نئی دہلی) 13
• ڈاکٹر بانو سرتاج (چندرپور، مہاراشٹر) 14
• سیّد اکبر رضا نقوی جمشید (پٹنہ) 15
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 17-34
• ہندوستان اور ابتدائی مسلم مؤرخین 17
• مجاہد آزادی اور بلند پایہ صحافی قاضی عدیل عباسی ... 25
• اردو کے چند تازہ رسائل و جرائد اور خاص نمبر 29
نقد و تبصرہ: 35-63
• کودرا:شیعہ، سنی مفاہمہ پر ایک تقلیب انگیز روداد 35
• مغربی نشاۃ ثانیہ پر مشرق کے ادبی و تہذیبی اثرات 37
• ایران میں کچھ دن (سفرنامہ) 40
• نکاتِ سخن (تدوین و تنقید) 43
• مکتوبات ڈاکٹر حمیداللّٰہ صاحب 44
• خاکہ نگاری:اردو ادب میں 47
• بیدل و غالب (تحقیق و تنقید) 49
• علی گڑھ کی اردو صحافت:عہد بہ عہد 51
• شہزادہ دارا شکوہ (ناول، حصہ اوّل) 52
• تفہیم و تعبیر (مضامین) 53
• راجدھانی ایکسپریس (ناول) 55
• خانۂ تکلم (انٹرویوز) 56
• خانوادہ سیدہ زینب بنت فاطمۃ الزہراؓ 57
• شعر و حکایت 58
• اردو میں خاکہ نگاری کا تنقیدی مطالعہ 60
• آقائے سخن وسیم خیرآبادی حیات اور کارنامے 61
• بولتی آنکھیں (ناول) 63
جائزہ :اردو کتب 65-70
• کہکشاں (توجہ طلب کہانیاں) 65
• خسرو درپن (ف س اعجاز) 66
• دو مکمل دو بابی ڈرامے (قاضی مشتاق احمد) 66
• خسرونامہ (یوسف رامپوری) 67
• تابوت (ناول) 68
• عالمی اردو ادب (مصور یادگار غالب نمبر) 69
• سب سے بڑا انعام (کہانیاں) 70
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 71-74
• سمت سخن (شعری مجموعہ) 71
• سخن سرمایہ کلیات رفیع الدین راز 72
• علم، عشق اور انقلاب 73
تحقیقی مقالات 75-76
تازہ پی ایچ ڈی / ایم فل/ ڈی لٹ ایوارڈ
وفیات[Obituaries] : 77-91
•مشتاق احمد یوسفی (77) •سیّد شجاعت بخاری (77)
•محمد عمر میمن (79) •پروفیسر فواد سِزگین (79)
•پی سی حمزہ (80) •پروفیسر عظیم الشان صدیقی (81)
•مولانا ایوب احمد اصلاحی (82)•حیدرطباطبائی (83)
•مظہر کلیم(83) •خالد مصطفیٰ صدیقی (84)
•گوپال داس نیرج (85) •ڈاکٹر ابراہیم سرکھوت(85)
•مفتی محمود احمد رفاقتی(86) •محمد عمر فریدی فخری (87)
•انجم انصاری (87) •پنڈت رام ناتھ شرما رمن (87)
• شیخ سلیم احمد(88) • پروفیسر زہیر انور (88)
• این وینو مادھو (88) • محمد عمر واثق (89)
• پروفیسر سلیمان خورشید (89) • نشاط دہلوی(89)
• تیجندر گگن (89) • رفعت نواز خان (89)
• سلطان محی الدین(90) • نعیم صابری (90)
• حکیم محمد اکمل راہی(90) • علی احمد دانش (90)
• شفیق احمد (90) •ڈاکٹر نورالسعید اختر (91)
• صالحہ خاتون [اہلیہ ڈاکٹر سیّد احمد خاں] (91)
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96