
جلد: XXIV
شمارہ: 14
اپریل مئی جون 2018
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • ملک کا بنیادی تعلیمی ڈھانچہ تباہی کے دہانے پر 03
عرضِ ناشر • ’اردو بک ریویو‘ کا مشن 05
قارئین کے تأثرات 05-06
بلا تبصرہ • ’آپ بیتی‘ مولانا عبدالماجد دریابادی 09-10
کتاب زندگی 11-15
• سلیم شہزاد (مالیگائوں، مہاراشٹر) 11
• حقانی القاسمی (نئی دہلی) 12
• خلیق الزماں نصرت (بھیونڈی) 13
• ڈاکٹر عبدالسمیع صوفی(گوا) 14
• حذیفہ وستانوی (اکل کوا، مہاراشٹر) 15
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 17-23
• نسیمے از بہار (آپ بیتی) 17
• پاکستان کی خارجہ پالیسی:ایک تجزیہ (انگریزی کتاب) 21
نقد و تبصرہ: 25-57
• جہد مسلسل:علی گڑھ سے علی گڑھ تک 25
• پس پردہ گجرات (آر بی سری کمار) 26
• تحریر بے عدیل (قاضی محمد عدیل عباسی) 28
• حسرت موہانی اور انقلابِ آزادی 30
• تنویر احمد علوی کا جہان معنی (دو جلدیں) 33
• غالب:فکر و فرہنگ (ڈاکٹر تحسین فراقی) 35
• باتیں (انٹرویو کا مجموعہ) 36
• اسد خستہ جاں (تحقیق) 39
• فکر تونسوی:حیات و خدمات (تحقیق) 40
• مدینہ اخبار اور تحریک آزادی (تحقیق) 42
• شاخسار کے اداریے اور تبصرے 43
• ڈاکٹر وہاب عندلیب:شخصیت اور ادبی سفر 46
• تحقیق و تفہیم (تحقیق و تنقید) 48
• اسلامی حیرت انگیز شخصیات 50
• ناگپور میں اردو شاعری (تحقیق) 51
• بنگال میں اردو نظم نگاری 53
• چراغ تہہ داماں (افسانے) 54
• رشتے ناطے (ناول) 56
• صلیب نیم شب (افسانے) 57
جائزہ :اردو کتب 59-64
• قرآن مجید کا پیغام عمل 59
• نماز کے اختلافات اور ان کا آسان حل 60
• برہان پور کے اہم کتبات 61
• چشم کشا (مقالات) 62
• پرت در پرت (اردو افسانچے) 62
• ایمان و اسلام کی سیدھی راہ 63
• ماں کی آنکھ سے ٹپکتا خون (افسانے) 64
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 65-68
•l گل بداماں (65) • بوستانِ غزل 67
• رقص العطش (نظمیں) 68
جائزہ : انگریزی کتاب 69-71
Hyderabad 1948: An Avoidable Invasion•
شخصیات: یاد رفتگاں 72
• محمد ابوالفضل فاروقی
وفیات[Obituaries] : 75-85
•جسٹس راجندر سچر(75) •مولانا محمد سالم قاسمی(76)
•ڈاکٹر رائو عرفان احمد خاں(76) •اسٹیفن ہاکنگ(77)
•ڈاکٹر دائود کشمیری (78) •مولانا عبدالوہاب خلجی (79)
•ریاض قدوائی (79) •پروفیسر عثمان محمد اقبال (80)
•مفتی عبدالقیوم رائے پوری (81) •پروفیسر فضیل جعفری (81)
•انجم جونپوری (82) •کنور بہادر سکسینہ ارمان بسولوی (82)
•پروفیسر کیدار ناتھ سنگھ (83)•محترمہ شمیمہ بنت علامہ سیّد سلیمان ندوی(83) •بیگم حامدہ حبیب اللّٰہ (83)
•سعید انجم (84) •ڈاکٹر تاج پیامی (84) •میر جعفر (84)
•مولوی سلیم صاحب (84) •جعفر ساہنی (85)
•نسیم مرزا چنگیزی (85) •ذبیح اللّٰہ بیگ (85)
موضوعاتی فہرست 87-92/86
• اشاریہ ’اردو بک ریویو‘ جنوری تا دسمبر 2017 ، جلد 23، شمارہ 9 تا 12
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96