
جلد: XXIII
شمارہ: 9
جنوری فروری مارچ 2017
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے ۔
اداریہ : • تبصرہ نگاری 03
عرضِ ناشر: • نیا سال مبارک! مگر۔۔۔ 05
قارئین کے تأثرات 05-07
کتاب زندگی: 09-13
• جناب خالد عابدی (بھوپال ) 09-10
• ڈاکٹر منظر اعجاز (پٹنہ) 11
• ڈاکٹر سلیم خان (ممبئی) 12
• جناب اطہر عزیز (ممبئی) 13
• سیّد نوشاد بیگم محمود (تھانہ، مہاراشٹر) 14
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 15-20
• گجرات فائلس: پس پردہ حقائق کا انکشاف 15
نقد و تبصرہ: 21-55
• اقبال کے بنیادی افکار 21
• غالب کے فارسی خطوط(تحقیق و تنقید) 23
• معارف (خصوصی شمارہ، دو حصے) 25
• تقلید سے پرے (تنقید) 27
• اندازِ بیاں (یک موضوعی مجلہ) 28
• ہندوستان کی آزادی اور مسلمانوں کی قربانیاں 30
• ہندوتو: اہداف و مسائل 31
• سخن فہمی (تنقید) 33
l فکر انقلاب، خصوصی شمارہ 35
’اردو کے فروغ میں دیوبند کا ڈیڑھ سو سالہ کردار‘
• دکن میں شعر و ادب 37
• ستاروں سے آگے (ناول) 38
• دلِ بسمل (افسانے/ افسانچے) 39
• غالب اور جہانِ غالب (تحقیق و تنقید) 41
• لیمپ پوسٹ کی حکایت (افسانے) 44
• تارِ نظر (تنقید و تبصرہ) 46
• اردو ادب، علماء اور مدارسِ اسلامیہ 47
• خیابانِ خیال (مکتوبات مولانا طیب عثمانی ندوی) 50
• ریحان خرد (تنقید) 53
• آخری تعاقب (افسانے) 55
جائزہ : اردو کتب 57-69
• علامہ اقبال کا تصورِ ریاست اور دوسرے مضامین 57
• پیام فکر و تدبر 58
• اردو درس و تدریس 59
• حکیم محمد ایوب: وہ مرد خود آگاہ مجھے یاد ہے اب بھی 59
• مجالس نبوی (ﷺ) 60
• ایک مجلس میں تین طلاقیں اور اس کا شرعی حل 61
• ڈاکٹر حسن احمدنظامی: حیات و خدمات 62
• سوغات (مضامین) 63
• باتونی لڑکی (کہانیاں) 64
• ادبی معلوماتی پہیلیاں 65
• ہمارے زمانے کا جامعہ 65
• اُف یہ عشق ستم پیشہ (ناول) 66
• سراج اورنگ آبادی (مونوگراف) 67
• فکر و آگہی (اوّل) 68
• روپ کی رانی (افسانے) 69
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 71-76
• وہی اول وہی آخر (مجموعہ نعت) 71
• دیوانِ اوج (72) l اک ذرا سا بوجھ 74
• احساس (75) l نوائے دل 75
وفیات:[Obituaries] 77-85
•ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی(77) •بلراج مین را (79)
•بانو قدسیہ (79) •ڈاکٹر سیّد منیرالدین سحر سعیدی(80)
•سلمیٰ صدیقی (80) •شہباز ندیم ضیائی (81)
•انور قدوائی (81) •دیودَت (82) •نقش لائل پوری (82)
•پروفیسر نورالعین علی (83) •مولانا عبدالمجید اصلاحی (83)
•قاری محمد اسحق (84) •ڈاکٹر صفدر سلطان اصلاحی (84)
•خورشید عالم کاکوی(85)
موضوعاتی فہرست: 87-92
اشاریہ اردو بک ریویو، جلد 22، جنوری تا دسمبر 2016
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96