
جلد: XXIII
شمارہ: 10
اپریل مئی جون 2017
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • تھا جو ناخوب، بتدریج وہی ’خوب‘ ہوا 03
عرضِ ناشر: • ابن صفی کے ادبی سرمایہ پر تحقیقی کام 05
قارئین کے تأثرات 05-10
کتاب زندگی: 11-15
• ڈاکٹر عزیز اللّٰہ شیرانی (ٹونک) 11
• عطا عابدی (پٹنہ) 12
• جناب اسلم مرزا (اورنگ آباد) 13
• نوشابہ خاتون (پٹنہ) 14
• انجینئر جمال نصرت (لکھنؤ) 15
تحقیقی مقالات: 17-19
• تازہ پی ایچ-ڈی/ ایم فل/ ڈی لٹ ایوارڈز
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 21-28
• سوامی وویکانند اور کرم یوگ 21
نقد و تبصرہ: 29-57
• مجمع السلوک (شرح رسالہ مکیہ) 29
• نغمات الانس فی مجالس القدس 30
• ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر 31
• حنیف نقوی کی ابتدائی تحریریں 33
• مباحثے و محاکمے (تنقید) 34
• بے گناہ قیدی (داستانِ اذیت) 36
• کعبہ مرے آگے (اسفار حج) 40
• دینی رسائل کی صحافتی خدمات (تحقیق) 42
• دجالی فتنہ کے نمایاں خدوخال 44
• فکر و تدبر (تنقیدی و تحقیقی مضامین) 46
• خاصانِ خوش خیال 47
• بیان کی تلاش 48
• راجستھان میں رثائی ادب کا ارتقا 49
• اردو میں قصہ نگاری (مقالات) 51
• غالب اور غالبیات 53
• خواجہ احمد عباس 54
• ادبی مطالعے 55
• مگر ایک شاخ نہال غم 56
جائزہ : اردو کتب 59-67
• دینی احکام 59
• تعلیمی منظرنامہ 59
• انسانیت کی مسیحائی 60
• دریائے نور (عظیم مسلم خواتین) 61
• ماہِ تمام (افسانے و ناولٹ) 62
• عقل مند بچے (کہانیاں) 63
• جہاد زندگانی میں (بچّوں کی کہانیاں) 64
• سنہری فیصلہ (کہانیوں کا مجموعہ) 65
• اوڑھنی (ناول) 66
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 69-73
• کلیاتِ رہبر (مولانا عبدالجبار خاں رہبر اعظمی) 69
• دسترس (غزلوں کا مجموعہ) 70
• سوچ میں خیالوں میں (شعری مجموعہ) 71
• چہکاریں (رباعیات کا مجموعہ) 73
وفیات:[Obituaries] 74-82
•سیّد شہاب الدین (74)•مختار مسعود (74)
•سعید سہروردی (75) •پروفیسر منظورالامین (75)
•ادیب سہیل (76) •کرشن گوپال عابد (77)
•ایم اے راحت (77) •گوہر ملسیانی (78)
•مفتی محمد میاں ثمر دہلوی (79) •مسعود کاظمی (79)
•فرزانہ ناز (80) •ایم یوسف انصاری (80)
•شیخ حمید تبسم (81) •شیخ الحدیث ریاست علی بجنوری (81)
•پروفیسر افضال احمد (82) •غوث خواہ مخواہ (82)
•اکمل آلدوری (82)
شخصیات: یادِ رفتگاں 83-89
• سیّد شہاب الدین: ہندوستان میں شعوری ملّی سیاست کا نقیب 83
• مختار مسعود: ادب میں شعور و آگہی کی لازوال آواز 87
نئی کتب : [New Arrivals] 91-96