
جلد: XXII
شمارہ: 8
اکتوبر نومبر دسمبر 2016
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • یادِ رفتگاں اور وفیات نگاری 03
• کیش لیس معیشت کے فروغ کا سپنا 04
عرضِ ناشر:• عالمی یومِ اردو — 9 نومبر 2016 05
قارئین کے تأثرات 05-07
کتاب زندگی: 09-13
• نعیم کوثر (بھوپال ) 09
• ڈاکٹر خورشید عالم (دہلی) 10
• قیصر صدیقی (پٹنہ) 11
• ڈاکٹر رضیہ حامد (بھوپال) 12
• سیّد محمد ذکی احمد (دربھنگہ) 13
تحقیقی مقالات 15-17/07
• تازہ پی ایچ ڈی/ ایم فل/ ڈی لٹ ایوارڈز 15
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 19-27
• مسلم تہذیب: زوال کیوں اور اصلاح کیوںکر 19
• مگہی ادب اور اردو 25
نشیب و فراز: (Advertorial) 28-32
• محمد ابوالفضل فاروقی کی سوانح حیات ’نشیب و فراز‘ پر 28
پیرس کے ریسرچ اسکالر لاریں گیئے کا تنقیدی جائزہ (دوسری و آخری قسط)
نقد و تبصرہ: 33-60
• علامہ اقبال بنام نذیر نیازی 33
• تحریک آزادی کے آخری مرحلہ میں مسلمانوں کے مسائل 34
• مقالات عبدالستار صدیقی (جلد دوم) 36
• اداریہ نویسی اور میرے اداریے 38
• بے زنجیر جستجو (مجموعہ مضامین) 40
• رانی کیتکی کی کہانی کا تخلیق کار 42
• وجودیت کا فلسفہ/ وجودی مفکرین 43
• فہرست کتب صدیق بک ڈپو، لکھنؤ 44
• متاعِ دین و دانش (مقالات کا مجموعہ) 46
• عصر حاضر کے پُرفریب نعرے 48
• دوملک ایک کہانی (افسانے کا مجموعہ) 49
• بچوں کا ادب اور اخلاق: ایک تجزیہ 50
• دکن کی چند ہستیاں 52
• جہانِ کتب کا وقیع سرسیّد نمبر 53
• ظفراوگانوی: نقوش و آثار 55
• رگِ سنگ (مجموعہ مضامین) 56
• موت کا سوداگر (ناول) 58
• تحفۂ اقبال برائے اطفال 59
جائزہ : اردو کتب 61-69
• البم یادوں کا (ساحل احمد) 61
• مختصر تاریخ ثقافتِ اسلامی 62
• روپڑا آسمان (افسانے کا مجموعہ) 63
• اردو شاعری میں ہندی عروض کا استعمال 63
• ایک بوند زندگی (افسانے) 64
• آدی باسی سماج اور مسلمان 65
• شعر احساس تنقید (تبصرے اور تنقیدی اشارے) 66
• انگلش برائے طلبہ مدارس 67
• قرآن بنام روایات: عوام کی عدالت میں 68
• ہم علم حدیث کیسے پڑھیں؟ 69
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 70-72
• Poems from Urdu (اردو نظمیں) 70
•شعرالعظیم(71) • شبنمستاں (منیر رشیدی) 72
وفیات:[Obituaries] 73-91
•ڈاکٹر خلیق انجم (73) •کشمیری لال ذاکر(74) •پروفیسر یونس جعفری (75) •ڈاکٹر اخلاق الرحمن (76) •علامہ بیکل اُتساہی (77) •پرتَوروہیلہ (78) •پروفیسر مسلم سجاد (78) •منظر شہاب (80) •پروفیسر شمیم نکہت (80) •تاجدار تاج (81) •محمد شفیع قریشی (81) •فرزند احمد (82) •ساوتری گو سوامی (82) •سوم آنند (83) •ریوتی سرن شرما (83) •مہاشیوتا دیوی (84) •دھرمیندر ناتھ (84) •ڈاکٹر حبیب خاں فکری (85) •ڈاکٹر مرزا حسن ناصر (85) •پروفیسر عبدالغفار شکیل (85) •ظہیر غازی پوری (86) •ایم علی (86) •ڈاکٹر عبدالکریم نائک (87)•ہارون موزہ والا (87) •م ناگ (88)•راشد آذر (88) •انیس جامعی (89)•بشیر باگ (89) •ڈاکٹر رضی الدین (89) •نجمی سکندرآبادی (89) •رئوف رضا (90) •پروفیسر محمد ہاشم علی (90) •فرحت قادری (91)
نئی کتب : [New Arrivals] 92-96