
جلد: 1
شمارہ: 2
جنوری دسمبر 1995
اردو بک ریو کا شمارہ نمبر دو اور تین میں دسمبر 1995 اور جنوری 1996 میں شائع ہونے والی کتابوں کے تبصرے موجود ہیں۔ اس شمارہ کے اندر مندرجہ زیل مواد شامل ہیں۔
اداریہ
قارئین کے تاثرات
اہلِ نظر کیا کہتے ہیں
یونیورسٹیوں میں اردو تحقیق
اردو اشاعتی گھر کے اہم خدوخال ماضی اور حال کے آئینے میں
اردو ترجمے کا ارتقاء
ہندوستانی اردو ادب
عظیم مجاہدِ آزادی- مولانا محمد علی جوہرؔ
اردو اہلِ قلم جو 1995ء کےدوران رخصت ہو گئے
تبصرہ کتب
وہ کون کن کی بات
نقد و نظر
کیا ہم مسلمان ہیں؟
نعت گوئی کا پرخلوص عطیہ
بچپن کی کہانی
مجھے قریب سے دیکھو
گلستاں کی کہانیاں
کشمیر کی کہانیاں
مسئلہ کفو اور اشاعتِ اسلام
زیر طبع کتاب
نیو ورلڈ آرڈر اور سیکولرائزیشن
اردو تبصرہ نگاری کا فن
نیشنل بک ٹرست انڈیا- کتب برائے ترجمہ
نئی کتابیں
خبریں
کتابیں موصول ہوئیں۔