
جلد: XXI
شمارہ: 4
اکتوبر نومبر دسمبر 2015
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • تعلیمی اداروں میں اردو کی تعلیم 03
ملک گیر تحریک ناگزیر ہے
عرضِ ناشر: • سہ ماہی تزئین ادب کا ابن صفی نمبر 05
قارئین کے تأثرات 05-06
پی ایچ۔ ڈی/ ایم فل ایوارڈز 09
کتاب زندگی: 11-12
• پروفیسر قاضی عبیدالرحمن ہاشمی (نئی دہلی) 11
• جناب فیروز عابد (کولکاتا) 12
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 13-34
• عہد اورنگ زیب میں علما کی خدمات 13
• یادگار سحر (پروفیسر ابو محمد سحر) 21
•مقالاتِ محمود (حصہ اوّل تا سوم) 25
• میں ساحر ہوں۔۔۔ 33
نقد و تبصرہ: 35-60
• تاریخ اسلام کے علمی ذخائر (ایک تجزیاتی مطالعہ) 35
• نقوش لاہور کا ’آپ بیتی نمبر‘ (دو جلدیں) 37
• اسلوبیاتی تنقید 39
• خواجہ غلام فرید کے مذہبی افکار 40
• تفہیم و تجزیہ 41
• افہام ادب (تحقیقی و تاثراتی مضامین) 43
• ادب گاہ ممبئی، شعرائے مہاراشٹر (دو جلدوں میں) 44
• تفہیم شعر 46
• فرمایا ربّ ذوالجلال نے 47
• تفہیم تصوف 48
• رجوع الی القرآن اور دوسرے مضامین 49
• جوش ملیح آبادی اور ان کے ادبی کارنامے 52
• نیا ادب بنگلور (شمارہ:۲) 54
• انشاء اللّٰہ خاں انشا: عہد اور فن 56
• صدیوں پہ محیط لمحہ (افسانے) 57
• گلوکار اعظم محمد رفیع 59
جائزہ انگریزی کتاب
مولانا وحیدالدین خاں کی دو انگریزی کتابیں
Quranic Wisdom 61•
The Age of Peace•
جائزہ : اردو کتب 63-71
• آموزشِ اردو (بی ایڈ کے طلبا و طالبات کے لیے) 63
• ادب اور صحافتی ادب 64
• کنہیا لال کپور: حیات و خدمات 65
• اندوہِ وفا (افسانے) 66
• یادگارِ زمانہ ہیں یہ لوگ 67
• سب کے لیے 67
• مظفر حسین: حیات اور کارنامے 68
• عالمی یومِ اردو یادگار مجلہ 2015 69
• جامعہ عثمانیہ 70
• محمد بن حسن رومی (نظام شاہی توپ ساز) 71
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 72-75
• رباعیات و ماہیے اور ماہیے کی ہیئت 72
• کلیاتِ حسن 73
• بچّوں کی نظمیں 75
وفیات:[Obituaries] 76-92
•جسٹس جاوید اقبال (76) •مولانا عبدالسمیع جعفری (78)
•مولانا سیّد نظام الدین (80) •مولانا طیب عثمانی ندوی (80)
•سیّد شریف الحسن نقوی (81) •پروفیسر سیّد ظہور قاسم (82) •ڈاکٹر سیّد احمد (83) •منظرقدوسی (83) •منظرسلطان (84) •راکیش اہلووالیہ(85)•نثار احمد کلیم (85) •وقار محسن (86) •پروفیسر مجتبیٰ موسوی (86)•شاہ منظورعالم (86)
•پروفیسر سلیمان(86) •اشفاق الرحمن مظہر (87)
•مفتی سبطین رضا (87)•عباس ہیٹائوکر ایڈووکیٹ (87)
•ماجد رمن (87)•جمیل الدین عالی (89)•اشتیاق احمد (89)
•بشیر احمد (90)•ظہیرالدین اثر یزدانی (90)
•علامہ سہیل آفندی (91)•عبدالقدوس قادری (91)
•علی حفیظ (92) •محبوب الرحمن فاروقی(92)
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96