
جلد: XXI
شمارہ: 3
اگست ستمبر جولائی 2015
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • ملک کی سالمیت اور اس کی قوت کا راز 03
عرضِ ناشر: • اردو زبان کا ایک مرد مجاہد 05
قارئین کے تأثرات 05-09
کتاب زندگی: 11-13
• پروفیسر ارتضیٰ کریم (نئی دہلی) 11
• ڈاکٹر رضا حیدر (نئی دہلی) 12
• ابرار فائق (سوائی مادھوپور، راجستھان) 13
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 15-26
• ابن صفی: شخصیت اور فن کے آئینے میں 15
• گنجینہ معنی کا طلسم (تنقید) 19
• گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے (آپ بیتی) 23
نقد و تبصرہ: 27-44
• گوشت خوری سے گلابی انقلاب تک 27
• انجمن اسلام اور اس کی کریمی لائبریری 28
• وقارِ علم و حکمت: کوثر چاندپوری 31
• اقوالِ یوسفی اور دیگر مضامین 32
• شبلی اور معاصرین 33
• المدرسہ2015 (La Madraza 2015) 36
• ادبیات راجستھان 37
• قرونِ وسطیٰ کے مسلمانوں کے سائنسی کارنامے 39
• شہر کی انگلیاں خونچکاں (افسانے) 41
• نشیب و فراز (مضامین کا مجموعہ) 42
• جوش ملیح آبادی: فکر و فن 43
جائزہ : اردو کتب 45-58
• مصور فطرت خواجہ حسن نظامی نمبر (جہانِ کتب) 45
• ٹیچنگ اور ای ٹیچنگ 46
• ماہنامہ معارف (شبلی نمبر) 47
• ماہنامہ الفرقان لکھنؤ (اشاعت خاص) 50
• اردو اور اڑیا کا افسانوی ادب: ترقی پسندی کے تناظر میں 51
• سہ ماہی ادب ساز (خصوصی گوشہ شجاع خاور) 52
• ماہنامہ ہمدرد نونہال، کراچی (خاص نمبر 2015) 53
• غزلستانِ برار (غزلیات شعرائے برار) 54
• کوائف و حقائق (مختار بدری) 55
• سہ ماہی اصناف ادب (حالی و شبلی نمبر) 56
• ماہنامہ تمثیل نو، دربھنگہ (کولکاتہ کی مختصر ادبی تاریخ) 56
• ہمارا ماحول 57
• شیرازی کہانیاں 58
جائزہ انگریزی کتاب
Sayyid Hamid: A Relentless Reformer 59•
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 63-72
• اشک گُل 63
• عکسِ سحر، نقشِ سحر 65
• اضراب 66
• اضطراب 67
• آٹھواں آسمان 68
• شام ڈھلے 70
• گلہائے صد رنگ 70
• مسرت کے ترانے 72
وفیات:[Obituaries] 73-82
•ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام (73) •بشر نواز (74)
•عبداللّٰہ حسین (75) •سرور عثمانی lعتیق مظفرپوری (76)
•نصرت گوالیاروی (77) •ڈاکٹر بشیشر پردیپ (77)
•سیّد احسان بستوی •سعود الفیصل •سعید پریمی (78)
•آلوک بھٹا چاریہ •پرفل بدوائی •عمر شریف (79)
•یوسف پیلی بھیتی •شیدا چینی (80) •شمیم حیدر نقوی (81)
•سردار انجم •اوم پرکاش منجل •حمیدہ سالم (81)
•محمد باقر مسعود•زبیر انصاری •معین الدین بقا (82)
موضوعاتی فہرست
•اشاریہ اردو بک ریویو 83-90
(جنوری تا دسمبر 2014، شمارہ 219 تا 230)
تازہ پی ایچ ڈی/ ایم فل ایوارڈز 91
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96