
جلد: XXI
شمارہ: 2
اپریل مئی جون 2015
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ : • مجوزہ نئی تعلیمی پالیسی: اشکالات و تجاویز 03
عرضِ ناشر:• کیا اردو سے تعلیم کا رشتہ منقطع ہوگیا ہے؟ 05
قارئین کے تأثرات 05-11
تازہ پی ایچ ڈی/ ایم فل ایوارڈز 13
کتاب زندگی: 15-18
• ڈاکٹر صدیق الرحمن قدوائی (نئی دہلی) 15
• محمد ظہیر احمد برنی (نئی دہلی) 16
• مشتاق احمد قریشی(کراچی) 17
• ڈاکٹر محمد اسداللّٰہ (امراوتی) 18
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 19-36
• قرآنی مقالات 19
• نقوش کا رسول (ﷺ) نمبر (۱۳ جلدوں میں) 23
• تلاش و تصنیف (مقالات) 27
پروفیسر ارتضیٰ کریم کی مرتب کردہ دو تازہ کتابیں 33
• نوطرز مرصع (میر محمد حسین عطا خان تحسین) l گریز، ناول (عزیز احمد)
نقد و تبصرہ: 37-60
• ولر کنارے، جلد سوم (سوانح حیات) 37
• فرہنگ کلیاتِ ذوق (تحقیق) 38
• دیکھنا تقریر کی لذت (انٹرویوز) 41
• اردو ادب کی ترقی میں بھوپال کا حصہ 43
• تذکرہ معاصر شعرائے ٹونک 45
• مجاز: حیات و خدمات 46
• شبلی اور آزاد (مراسم و تعلق کا اوّلین دَور) 49
• دہلی کے پچاس صحافی 50
• ظہورِ حیات 51
• بوستانِ آسی (جلد اول۔دوم) 52
• جاوید حبیب: ہجوم سے تنہائی تک 54
• فکر انقلاب: اشاعت خصوصی (مولانا محمد قاسم نانوتوی) 56
• مقصود الٰہی شیخ (ادب ساز و ادب نواز) 58
• لمس (افسانوں کا مجموعہ) 59
جائزہ : اردو کتب 61-74
• فکر کی غلطی: وحیدالدین خاں صاحب کے افکار کا تنقیدی جائزہ 61
• ایودھیا کا تنازعہ: رام جنم بھومی فسانہ ہے حقیقت نہیں 62
• فضائل القرآن الکریم 63
• ایک نئے تعلیمی انقلاب کی دستک 65
• مرقع انقلاب (سرگزشت میر قادر علی بنام داستان عجیب) 67
• آسان سیرت النبی (ﷺ) 67
• مشام (جریدہ مگدھ یونیورسٹی، بودھ گیا) 68
• دکن کا تاریخ گو شاعر: حکیم خواجہ شفیع حسن عارف آغائی ابوالعلائی 69
• جیتے جاگتے کردار (تمل زبان کی کہانیاں) 70
• پیاروں کا پردیس (سفرنامہ) 70
• سچ مچ کا جھوٹ (افسانوں کا مجموعہ) 71
• اپنے دائرے کا آدمی (افسانوں کا مجموعہ) 72
• پتھر جیسے لوگ (افسانوں کا مجموعہ) 73
• وہاب نامہ (عبدالوہاب خاں سلیم) 74
جائزہ انگریزی کتاب
The Journey of the Indian Novel 75 •
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 77-81
• مکاں سے لامکاں تک 77
• ورقِ سادہ 78
• لمبی چپ کا شور 79
• اس کی گلی 81
وفیات:[Obituaries] 82-91
•ادا جعفری •سیّد خواجہ حسن ثانی نظامی •جی ڈی چندن
•مولانا عبدالعزیز •پروفیسر مجیب رضوی•عطاء الرحمن •مظہر سلیم
•اشفاق حسین •اقبال متین •حکیم عبدالمعید •غلام رسول کار
•محترمہ خالدہ بلگرامی •جبار جمیل •علامہ مفتی محمد شعبان علی
•امیر احمد امیر پنساری •اقبال حسین نجمی •رمضان پینٹر
•عمران انواروی •حفیظ الرحمن •ڈاکٹر م ق خان
نئی کتب : [New Arrivals] 92-96