
جلد: 1
شمارہ: 10
اگست ستمبر 1996
اس شمارے میں مندرجہ ذیل مواد شامل ہے۔
اداریہ 3
قارئین کے تاثرات 4
اردو کے یہ نوحہ خواں پورس کے ہاتھی5
تبصرۂ کتب 7-22
ایرانی تصوف، ایک ماہر تعلیم کا منصوبہ، منشور مسلم، عالمِ اسلام کی اخلاقی صورتِ حال،سوانحی انکشافات، ملی مسائل، رسولِ اکرم مغربی اہلِ دانش کی نظر میں، غلام عباس، حکیم محمد سعید کے طبی مشورے، مضامینِ گجرال، ایک ادبی رسالہ، افکارِ میر، زینہ ادب، اپنا تو بن۔۔۔، آئینہ پاکستان، ابرِ رحمت، زادِ راہ،
فہرست پی ایچ ڈی ایوارڈ23
موضوعاتی فہرست (علمی، تحقیقی اور ادبی جرائد میں اہم مقالات) 25
موضوعاتی فہرست میں شامل رسائل کی تفصیلات 38
دہلی فک فیئر 1996 (خصوصی رپورٹ) 39
خبریں 41
مختصرات 52
وفیات 53
نئی کتابیں59
کتابیں موصول ہوئیں 63
پاکستان سے ایک خط 64