
جلد: 31
شمارہ: 42
اپریل مئی جون 2025
اداریہ : پروفیسر محسن عثمانی ندوی کے دانشورانہ خیالات 03-04
ملکی ملّی مسائل کے عصری تناظر میں
عرضِ ناشر : زندہ تحریریں؟ 05-06
قارئین کے تاثرات 07-09
بلا تبصرہ : آدمی نامہ [علامہ عبدالماجد دریابادی] 11
خراج عقیدت: ابن صفی: ہندوستان کے 13-16
چند ادیب، محقق اور دانشور کی نظر میں
علم و ادب: کیوںکر عینک کو نہ آنکھوں سے 17-18
لگائوں اے یار[ابونثر]
کتاب زندگی
• پروفیسر شہاب الدین ثاقب (علی گڑھ) 19
• پروفیسر مجید بیدار (حیدرآباد) 20
• ریاض احمد قادری (وارانسی) 21
• شکیل اعجاز (اکولہ، مہاراشٹر) 22
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 23-29
• سرِبازار می رقصم [آپ بیتی] 23
نقد و تبصرہ 31-59
• کیا ہم زندہ ہیں (Self Awareness) 31
• نشریاتِ سرور (آل احمد سرور کی ریڈیائی تحریر) 33
• اصول تحقیق: جدید ریسرچ کے اصول و ضوابط 35
• پٹنہ یونیورسٹی میں فارسی تحقیق: تعارف و تجزیہ 36
• پروفیسر محسن عثمانی ندوی: شخصیت اور پیغام 39
• خطیب اعظم: حیات و خدمات 41
• بٹوارا - کہانی ایس پی سنگھ اوبرائے 43
• اسرار احمد: حیات و خدمات 44
• سیوان کی ادبی تاریخ 45
• بدلتے معاشرتی اقدار اور عورت 47
• اردو شاعری میں قومی یکجہتی 49
• اک نئی بات نکل آئی ہے(مجموعہ مضامین) 51
• جدید اردو نعت: سمت رفتار (مجموعہ مضامین) 54
• کلاسیکی شاعری کی ہیئتی اصناف 55
• غالب اور میرٹھ (جلد اوّل) 57
• منتشر اوراق (مجموعہ مضامین) 59
جائزہ :اردو کتب و رسائل 61-66
• حیاتِ انقلاب ڈاکٹر محمد قطب الدین ابوشجاع 61
• بھیگی ہوئی سگریٹ (افسانوں کا مجموعہ) 62
• STAWA (Leh-Ladakh) عبدالغنی شیخ کی یاد میں 63
• عکس جمیل (شخصیات پر تاثراتی مضامین) 64
• انگلش برائے طلباء مدارس (حصہ اول تا نہم) 66
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 67-76
• کلیات قیصر (قیصرالجعفری) 67
• غبار (فہمی بدایونی) 69
• لہو رنگ صحیفہ (کہکشاں تبسم) 72
• کلیاتِ خیر (ابوالخیر رحمانی) 74
• نقش ثباتِ دوام (ڈاکٹر محمد نفیس حسن) 76
وفیات[Obituaries] : 77-93
• ڈاکٹر عابد رضا بیدار(77) • پروفیسر خورشید احمد(78)
• علامہ غلام محمد وستانوی(80) • پروفیسر شمس الحق عثمانی(81)
• ڈاکٹر حبیب ملک فلاحی(83) • غازی علم الدین(85)
• پروفیسر نجمہ رحمانی(86) • محمد عارف(87)
• ڈاکٹر احسن ظفراللّٰہ(87) • پوپ فرانسس(88)
•ڈاکٹر ایم آر سری نواسن(88) • ڈاکٹر سیّد عباس متقی(89)
• شگفتہ سہسرامی(90) • میرقطب الدین علی چشتی(90)
• سیّد محمد عاقل(90)• وجے ارون(91)
• مصطفیٰ جمیل بالاپوری(92)• اختر علوی(92)
•نسیم مخموری(92) • اثر بہرائچی(92)
• راشد طراز(92) • دولت رام(93)
• شوکت جمال(93) • پروفیسر عبدالقیوم شیخ(93)
نئی کتب : [New Arrivals] 94-96