جلد: 31
شمارہ: 43
جولائی اگست ستمبر 2025
اداریہ : ’ہندتو‘ اور ہندوستان 03-06
♦ این سی ای آرٹی (NCERT) کا گیم پلان
عرضِ ناشر : اردو دنیا کی ذہنی پستی 07-08
قارئین کے تاثرات 09-11/14
بلا تبصرہ : اورنگ زیب اور اس کا نظریہ 13-14
(ڈاکٹر اوم پرکاش پرساد)
علم و ادب: کچھ ایسی ڈھیٹ ہے کم بخت، 15-16
آتی ہے نہ جاتی ہے [ابونثر]
کتاب زندگی 17-21
♦ پروفیسر صغیر افراہیم (علی گڑھ) 17
♦ پروفیسر قاضی حبیب احمد (چنئی، تمل ناڈو) 18
♦ ڈاکٹر عقیل احمد (نئی دہلی) 19
♦ ڈاکٹر اے کے علوی (سہسرام، بہار) 20
♦ محمد رمضان عبدالشکور (مالیگائوں، مہاراشٹر) 21
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 23-34
♦ نمی رقصم [خودنوشت] 23
♦ نسیم شمال [سلسلہ صوفیا] 31
نقد و تبصرہ 35-65
♦ تحقیق و تدریس قرآن (معروف علما اور اداروں کا مطالعہ) 35
♦ ناجنس اور اسلام (انحرافی جنسی رویوں کا نفسی معاشرتی بیانیہ) 37
♦ دبستانِ نعت (کتابی سلسلہ ۹) 39
♦ اردو زبان کی تاریخ (تیسرا اضافہ شدہ ایڈیشن) 41
l خدا کے سرکش دوست (عہد وسطیٰ کے درویش...) 43
♦ مجلّہ اثبات (کتابی سلسلہ 44 مع گوشہ اطہر فاروقی) 45
♦ تنویر احمد علوی (مونوگراف) 47
♦ مسئلۃ المصافحہ (سیّد شاہ محمد نظام الدین قادری مجیبی پھلوارویؒ) 49
♦ تصورات و تفہیمات (ادبی مضامین کا مجموعہ) 51
♦ ہمارے تبصرے (ڈاکٹر محمد مظاہرالحق) 52
♦ تلاش (مسلمانوں کے مسائل پر 56 مضامین) 54
♦ سچ ہی تو ہے (ہفت روزہ گواہ، حیدرآباد کے اداریے) 56
♦ اردو نثر میں جدید ترسیل کے ذرائع (صحافتی نثر اور ...) 58
♦ پرائی کوکھ کا درد (افسانے) 60
♦ کردار کا جنم (ڈراموں کا مجموعہ) 62
♦ وجے تیندولکر: شناخت کی تلاش 64
جائزہ :اردو کتب و رسائل 67-71
♦ اردو صحافت اور ادب (اداریے اور شذرات) 67
♦ روضۃ الشہدا اور کربل کتھا(تقابلی مطالعہ) 69
♦ یادگار زمانہ ہیں یہ لوگ 70
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 73-84
♦ نصاب (رشید افروز) 73
♦ لہو بادبان (کلیات اوّل، ساجد حمید) 75
♦ ریت کی تحریر (جاوید رانا) 76
♦ دیوانِ نسیم (مبنی بر نسخہ اشاعت اوّل 1873) 77
♦ پسِ غبارِ وجود (پروفیسر منظر اعجاز) 78
♦ بارشِ رحمت (مینو بخشی) 79
♦ گلدستۂ غزل (آن لائن طرحی مشاعرے کا مجموعہ) 82
♦ اسفار زندگی (مجموعہ کلام) 83
وفیات[Obituaries] : 85-92/66
♦ پروفیسر چودھری محمد نعیم (85)
♦ انیس رفیع (86) ♦ پروفیسر زبیر حسن (86)
♦ پروفیسر آصفہ زمانی (87) ♦ ڈاکٹر ستیہ پال آنند (87)
♦ عبدالسمیع بوبیرے (88)♦ عبدالمجید خاں مجید (90)
♦ اقبال دانش (90) ♦ شاکر ادیبی (91)
♦ خالد ندیم بدایونی (91) ♦ شکیل سہسرامی (92)
♦ احمر جلیسری (92)
♦ قاضی ناصر علی(92)
♦ جلیس احمد حمیدی(92)
♦ اشتیاق لاری ندوی (66)
نئی کتب : [New Arrivals] 93-96