جلد: 31
شمارہ: 44
اکتوبر نومبر دسمبر 2025
♦اداریہ : ایس آئی آر: کیا ہندو راشٹر کا ایجنڈا ہے؟ 03-05
♦عرضِ ناشر : اردو دنیا کی بےحسی یا تجاہل عارفانہ 07
♦قارئین کے تاثرات 08-10
♦بلا تبصرہ : تقسیم ہند کا منصوبہ 11-14
♦معروف خودنوشت ’شہاب نامہ‘ کے چند اوراق
♦علم و ادب: ’پِس ماندہ‘ سے پیش رَو بن جائیے 15-16
♦احمد حاطب صدیقی [ابونثر]
♦کتاب زندگی 17-22
• پروفیسر محمد نعیم فلاحی (کوٹہ، راجستھان) 17-18
• جلال الدین اسلم (دہلی) 19-20
• ڈاکٹر سیّد فرید احمد نہری (بیڑ، مہاراشٹر) 21
• حسن ضیاء (نئی دہلی) 22
♦سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 23-37
• محمد مسلم: عظیم انسان، بیباک صحافی 23-28
• چند ادیبوں کے خطوط بنام شمس بدایونی 29-33
• چہرے پڑھا کرو (خاکے، وفیاتی مضامین) 35-37
♦نقد و تبصرہ 39-68
• قرآنی علوم کا ارتقا: عہد اسلامی کے ہندوستان میں 39
• سوز و سازِ حیات (خودنوشت سوانح) 41
• صاحبِ اعیان: مولانا حکیم سیّد شعیب رضوی نیّر پھلوارویؒ 43
• کتابیں (دوسری زبانوں کی کتابوں کا ذکر و تعارف) 46
• پرورش (Parenting) 49
• رہنمائے میوات دو ماہی (حضرت مولانا محمد اسحاق میواتی نمبر) 50
• عالمی تہذیب کو اسلام کا عطیہ 53
• عالمی یوم اردو یادگار مجلّہ 2025 (خصوصی پیش کش) 54
سیّد محمد عالم نقوی: حیات و خدمات
• شش ماہی ادراک گوپال پور (مضامین شعلہ، دواریکا داس) 56
• اردو شاعری کا سرخ پھول: کیفی اعظمی 59
• اعتراف نامہ (مضامین، تاثرات، تبصرے) 61
• اجالے یادوں کے (خاکوں کا مجموعہ) 63
• ادراک اردو ادب (مسابقاتی امتحانات کے لیے) 66
• اجالے اپنی یادوں کے (مبارک پور نامہ) 67
♦ شعری ادب: (مجموعہ کلام) 69-80
• ضیائے حنا (حافظ محمد ثاقب ضیا) سہرے کا مجموعہ 69
• نئے پیرہن کا شوق (مجموعہ کلام) 71
• باطن (غزلیں) 72
• حرفِ حق (نعتوں کا مجموعہ) 73
• شام کا دھندلکا (غزلیات) 75
• دشتِ جنوں (غزلیات، منظومات) 75
• آئینہ (غزلیات) 77
• پیکرِ انوار (مجموعہ نعت و مناقب) 78
♦وفیات[Obituaries] : 81-90
• پروفیسر دیوان حنان خاں(81)
• ڈاکٹر عارفہ سیّدہ زہرا(81)
• پروفیسر عبدالباری صدیقی(82) • شہناز کنول (83)
• راحت ہاشمی(84) • عزیز بلگامی (84)
• ڈاکٹر عبداللّٰہ عمر نصیف(85) • مہر الٰہی ندیم (85)
• ڈاکٹر نذیر احمد ندوی (86) • قاسم خورشید (86)
• نواب زادی مہرالنسا بیگم (87) • شمیم صادقہ (87)
• سنکرشن ٹھاکر(88) • جیلانی خان(88)
• سیّد ساجد میاں(89) • خالد قلعہ دار(89)
• ڈاکٹر نصرت اللّٰہ خان آفندی(89) • جلیل الرحمٰن خان(90)
♦تحقیقی مقالات: (تازہ پی ایچ ڈی/ ایم فل ایوارڈ) 91-93
• محترمہ نصرت پروین(91) • شائق حسین(91)
• محمد احسان خان(91)
• خواجہ محمد شجاع الدین افتخاری حقانی پاشا(91)
• فیروز عباس(92) • محترمہ ثنا غزل(92)
• محمد فہیم احمد(92) • محمد بن عثمان دیّنی(92)
• عرشِ اعظم (92) • اجمل علی خاں(93)
• محمد اجمل شریف(93) • محمد یوسف(93)
• حافظ سیّد شاہ انواراللّٰہ قادری (93)
نئی کتب : [New Arrivals] 94-96