جلد: 32
شمارہ: 45
جنوری فروری مارچ 2026
اداریہ : * ہندی ہیں ہم، وطن ہے ہندوستاں ہمارا 03-04
عرضِ ناشر : مایوسی میں ہلاکت ہے اور اُمید میں شِفا 05
قارئین کے تاثرات 07-08
بلا تبصرہ : مولانا سیّد ابوالحسن علی ندوی 09-11
چمن کا دیدہ ور (پیش گفتار)
علم و ادب: میاں مَرد بنو مَرد! 13-14
احمد حاطب صدیقی [ابونثر]
کتاب زندگی 15-18
* پروفیسر محمد نعمان خان (بھوپال) 15
* پروفیسر ضیاءالدین ملک فلاحی (علی گڑھ) 16
* سیّد منصور آغا (نئی دہلی) 17
* پروفیسر مظہر احمد (نئی دہلی) 18
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 19-22
* نقش ضیاءالہدیٰ 19
انگریزی کتاب: (نقد و تبصرہ) 23-27
* شاہد صدیقی کی خودنوشت کا تنقیدی جائزہ 23
* تعمیر حیات کے زرّیں اصول 25
نقد و تبصرہ 29-58
* لایموت: ایک خودنوشت 29
* یہ نصف صدی کا قصہ ہے (خودنوشت، صحافت کے پچاس سال) 32
* یہ میں ہوں (خودنوشت سوانح) 35
* دکنی ادب کی تخلیقی خصوصیات 36
* ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب 38
* اوراقِ گم گشتہ محشر 41
* تاریخ انصاریان (تذکرہ علما و فضلا خاندان انصاری کشمیر) 43
* ذکر حیات (صوفی ابوالمعالم خاں) 44
* ماہنامہ چہارسُو ، راولپنڈی (گوشہ ڈاکٹر مشتاق اعظمی) 46
* گل افشانیاں (طنز و مزاح) 49
* نقوشِ پندار (منتخب علمی، ادبی و تجزیاتی مضامین) 50
* شکیل الرحمٰن کے افسانے (کتابی سلسلہ ادراک، گوپال پور) 52
* کوچۂ عزیزاں (خاکے) 54
* سمندر پر ایک اُڑان (افسانے) 56
* اخلاق اثر بنام شکیل اعجاز 57
جائزہ: اردو کتب و رسائل 59-62
* سیّد لطیف الرحمٰن (مونوگراف) 59
* تذکرہ شعرائے ناگور 60
* طرز بیاں اپنا (مضامین خاکہ نما اور خاکے) 60
* ماہنامہ ’اردو آنگن‘ ممبئی (خصوصی شمارہ، حافظ عمادالدین...) 61
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 63-70
* چاند نکلا ہے (کلیات سیفی سمستی پوری) 63
* آئندہ (سلیم محی الدین) 65
* پنسل کے نشان (ڈاکٹر معظم عزم) 66
* شہر غزل (ڈاکٹر شفیق اعظمی) 68
* رنگ سخن (ڈاکٹر سعید احمد سندیلوی) 69
یاد رفتگاں: 71-73
* اردو میں اقدار پر مبنی صحافت کے امین: پرواز رحمانی 71
خراج عقیدت: آیت اللہ علی خامنہ ای 74
وفـیـات[Obituaries] : 75-94
* سیّد شاہد مہدی (75) * پروفیسر محمد ذاکر (76)
* ڈاکٹر منظور احمد (77) * ڈاکٹر محمد منظور عالم(78)
* جیلانی بانو(80) * شیخ ذوالفار احمد نقشبندی(81)
* طاہر فراز(81) * رئیس انصاری(82)
* کرشن کمار طور(83) * اسد رضا (84)
* راج کماری اندرا دیوی(85) * پروفیسر احمد رضا صدیقی(86)
* احمد رشید شروانی (86) * جتیندر بِلّو (87)
* ابوالخیر نشتر (87) * سیّد احمد وصی رضوی(88)
* رشید عباس(90) * شیوراج پاٹِل(91)
* مارک ٹلی(91) * قیوم کنول(92)
* سیّد صادق رضوی (92) * علی عباس رضوی (93)
* احمد اقبال (93) * سیّد اعتبار حسین ساجد (93)
* پیام سعیدی (94) * اسلم دہلوی (94)
نئی کتب : [New Arriva*s] 95-96/73