جلد: 33
شمارہ: 46
اپریل مئی جون 2026
فہرست۔ اپریل، مئی، جون 2026
اداریہ : * قوموں کی حیات میں مادری زبان کا مقام 03-04
عرضِ ناشر : کتابوں پر تبصرے کی روشن روایت 05
قارئین کے تاثرات 07-08
بلا تبصرہ : بِہار کی بَہار، از: علامہ عبدالماجد دریابادی 09-11
نقد و نظر: غالب ثناے خواجہ: ایک تاثر 13-14
از: ڈاکٹر شمس بدایونی
علم و ادب: ہم برعظیم کے باسی ہیں یا برصغیر کے 15-16
احمد حاطب صدیقی [ابونثر]
کتاب زندگی 17-20
* مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی (پھلواری شریف، پٹنہ) 17-18
* نذیر فتح پوری (پونے، مہاراشٹر) 19-20
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 21-29
* مبادیاتِ لسانیات (پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ) 21-24
* دنیا عورت کی نظر میں (مشرق و مغرب کا سفرنامہ) 25-29
نقد و تبصرہ 31-59
* علی گڑھ کالج اور شیراز (مکمل سفرنامہ، سیّد جلال الدین حیدر) 31
* پروفیسر محسن عثمانی ندوی کی تصنیفات (اہل علم و ادب کی نظر میں) 33
* تعمیر شخصیت: کامیاب زندگی کا فارمولا 37
* مولانا ابوالکلام آزاد (سہیل انجم) 39
* ابرار فائق: ایک قلندر مزاج شاعر (ڈاکٹر محمد نعیم فلاحی) 40
* سندیلہ کے مشاہیر شعرا (ڈاکٹر سعید احمد سندیلوی) 42
* پروفیسر ممتاز احمد کی ادبی خدمات (ڈاکٹر خالد سجاد) 45
* شاعری میں شہر جونپور (محمد عرفان جونپوری) 47
* تفہیم و تعبیر (ادبی، تحقیقی، تنقیدی مضامین) 49
* ماہنامہ بندگی ربّ (محمد رشاد رفعت) 50
* معیار و میزان (رشید حسن خاں کی کتابوں پر تبصرے اور تجزیے) 52
* فرنگ کا قیدی (تا
* عصمت چغتائی کا افسانوی فن 57
* حدوں سے آگے (افسانے، ڈاکٹر محمد مستمر) 58
جائزہ: اردو کتب و رسائل 61-65
* شیعہ سُنّی اتحاد (پروفیسر محسن عثمانی ندوی) 61
* عبدالعزیز خالد کی منظوم تمثیل نگاری 62
* یادگار مجلّہ، عالمی یوم یونانی میڈیسن 2026 63
(خصوصی گوشہ: ڈاکٹر محمد فضل الرحمٰن شرر مصباحی)
* رہنمائے علم الصیدلہ 64
* نشانِ راہ (کتابی سلسلہ ۵) 65
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 67-74
* گل کنج (کلیاتِ شاہ) 67
* جمالیات (کلام جمال صابری) 70
* برمحل اشعار/ زبان زد اشعار اور ان کے ماخذ (جلد دوم) 72
وفـیـات[Obituaries] : 75-92
* پروفیسر احمد سجاد (75)
* بشیر بدر (76)
* سیّد شاہ حسین نہری (78)
* ڈاکٹر محمد فیروز دہلوی(79)
* الطاف حسن قریشی (80)
* ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری (81)
* پروفیسر محمد شاہد حسین (82)
* امین الدین ابوالحسن (82)
* ڈاکٹر محمد گوہر (83) * محسنہ قدوائی (84)
* محترمہ ثمینہ سیّد (84)
* کے ایل نارنگ ساقی (85)
* فاروق سیّد (85) * امیراللّٰہ عنبر خلیقی (87)
* ببّن خاں (87) * آصف صفوی (88)
* شبیر احمد انصاری (89) * اسحاق اثر (90)
* ڈاکٹر سیّد محمد حامد (90) * ڈاکٹر محمد نصیرالدین (91)
* محمد احمد (92) * ڈاکٹر عمر چھاپرا (92)
نئی کتب : [New Arriva*s] 93-95