جلد: 33
شمارہ: 47
جولائی اگست ستمبر 2026
*فہرست: جولائی، اگست، ستمبر 2026*
اداریہ : l ہندوستان کے عظیم تہذیبی ورثہ پر حملہ 03-04
عرضِ ناشر : اردو بک ریویو کا ’وژن‘ اور ’مشن‘ 05
قارئین کے تاثرات 07-10
بلا تبصرہ : بِہار کی بَہار 11-12/54
از: علامہ عبدالماجد دریابادی (گزشتہ سے پیوستہ، آخری قسط)
علم و ادب: مقتول غالب کے مزار والی گلی 13-14
احمد حاطب صدیقی [ابونثر]
کتاب زندگی 15-21
ڈاکٹر رعنا حیدری (اورنگ آباد، مہاراشٹر) 15-16
عبدالرب کوثر رحمانی (ممبئی) 17-18
ڈاکٹر فرزانہ فرح (بھٹکل، کرناٹک) 19-20
ڈاکٹر صبیحہ ناہید (نئی دہلی) 21
سیر حاصل: (مفصّل تبصرہ) 23-27
دیوانِ اقبال: غزلیاتِ علامہ اقبال(مع متروکات)... 23
نقد و تبصرہ 29-55
حضرت عثمان ذوالنورینؓ: ستارے جس کی گردِ راہ ہوں 29
ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی: قائد ملت، مسیحائے قوم 30
ہند و ایران کے لسانی رشتے (ڈاکٹر زہرہ خاتون) 32
مقالاتِ فضیل احمد قادری (پروفیسر سیّد حسن عباس) 34
شیش محل (خاکے، شوکت تھانوی) 36
محسن مائیں (محمد عنایت اللّٰہ خان فلاحی) 38
سیّد کام کرتا ہے (ڈاکٹر عبدالحی) 40
مجنوں گورکھپوری کے افسانوں کا تنقیدی مطالعہ 42
لفظ و معانی (مقالات ادبیات فارسی) 44
گردشِ ایّام (سوانحی ناول) 47
اردو افسانے میں عورت کا تصور (ڈاکٹر ثمر جہاں) 49
اختر آصف: حیات و خدمات 51
بے محاورہ (عالمی اردو افسانچے) 52
نگارشات (مجموعۂ مضامین) 53
موضوعاتی فہرست 55-59
اشاریہ ’اردو بک ریویو‘ جنوری تا دسمبر 2025
جائزہ: اردو کتب و رسائل 61-66
ماہنامہ صلاح کار (بچّوں کا ڈائجسٹ) 61
کیسے انہیں بھلائیں (تذکرہ) 62
افکار و تاثرات (تنقیدی و تحقیقی مقالات کا مجموعہ) 63
عرفانِ طرزی (تحقیق و تنقید) 64
اردو فکشن: تفہیم و تجزیہ 65
ماہنامہ رہنمائے تعلیم جدید (گوشہ آنجہانی نارنگ ساقی) 66
شعری ادب: (مجموعہ کلام) 67-73
ذکر جمیل (حمد و نعت) 67
نوائے رنگ (...متنوع نظمیں، وشال کھلّر) 68
متاعِ ضیا (نعت و منقبت) 70
اڑان سے آگے 70
تارا تارا نظمیں (ادب اطفال) 72
وفیات[Obituaries] : 75-90
[مولانا] سلمان حسینی ندوی(75)
ڈاکٹر بانو سرتاج(76) l ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا (77)
عالم بدیع اعظمی (78) l اطہر عزیز(80)
پروفیسر وہاب قیصر (81) l یاسمین شیخ (82)
مہ جبیں اختر (82) l محترمہ بسمل صابری (83)
ظہیر عالم(83) l پروفیسر ظہیر حسین جعفری(84)
جسٹس ایم ایس لبراہن(85) l ڈاکٹر شہناز مزمل(85)
سیّد انور جاوید ہاشمی(86) l اصغر علی اسد جعفری(86)
غلام یزدانی ایڈووکیٹ(87)
[مولانا] عابد اسعدی مظاہری(87)
ریحانہ خطیب(88) l منظور پروانہ (88)
نعیم بدایونی(88) l پروفیسر انصاری محمد سلیم(89)
پیرزادہ رئیس میاں چشتی(89) l ساحل تماپوری(89)
راشد سعید دہلوی(90) l بشیر پرواز(90)
نئی کتب : [New Arrivals] 91-93