ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

سیّد شاہ حسین

سیّد شاہ حسین

مجلسِ مشاورت

سیّد شاہ حسین نہری (اورنگ آباد، مہاراشٹر)

اورنگ آباد (مہاراشٹر) کے معروف شاعر و ادیب صوبہ مہاراشٹر کے بیڑ اور پربھنی کے مشہور کالجز میں اردو کے استاد رہے۔ وہ علم عروض کے علاوہ عربی، فارسی اور اردو پر دسترس رکھتے ہیں۔ انہوں نے جہاں بچوں کی نظمیں لکھیں وہیں فن تاریخ گوئی میں ان کو کمال حاصل ہے۔ بحیثیت معلم وہ اپنے علاقے میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔