ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

رضوان احمد فلاحی

رضوان احمد فلاحی

مجلسِ مشاورت

رضوان احمد فلاحی (لندن)

گزشتہ 34 برسوں سے  رضوان احمد فلاحی دعوتی اور علمی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ 2005 سے 2019 تک رابطہ عالم اسلامی کے لندن دفتر سے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائرکٹر وابستگی رہی۔ عارضہ صحت کے سبب سبکدوشی اختیار کرلی۔ لندن میں مستقل طور پر مقیم ہیں۔ علمی و ادبی سرگرمیوں میں مشغول رہنا ان کا محبوب مشغلہ ہے۔