ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

کاشف الہدیٰ

کاشف الہدیٰ

مجلسِ مشاورت

کاشف الہدیٰ (یو ایس اے)

امریکہ میں ایک عرصے سے بوسٹن میں مقیم ہیں۔ کاشف الہدیٰ بایو ٹکنالاجی سے تعلق رکھتے ہیں۔ موصوف urdustan.com کے فاؤنڈر ہیں۔ وہ اردو زبان و ادب سے بےپناہ محبت کرتے ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں سے twocircles.com کے پلیٹ فارم سے وہ سوشل میڈیا کے ذریعے گلوبل ولیج کو باخبر کر رہے ہیں۔