ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

سعید اختر اعظمی

سعید اختر اعظمی

مجلسِ ادارت

سعید اختر اعظمی (ریاض ، سعودی عرب)

محقق، ناقد، ادیب اور شاعر۔ حال ہی میں ان کا پہلا شعری دیوان ’’شام کے سائے‘‘ منظرعام پر آیا ہے۔ ابتدا میں تقریباً دس برس تک ادبی صحافت سے عملی طور پر منسلک رہے۔ اس وقت موصوف ریاض (سعودی عرب) کے دارۃ السلام انٹرنیشنل، ڈی پی ایس میں اردو کے استاذ ہیں۔