
ڈاکٹر شمس بدایونی
مجلسِ ادارت
ڈاکٹر شمس بدایونی
محقق، ناقد، ادیب۔ ڈاکٹر شمس بدایونی تقریباً 30 سے زائد کتابوں کے مصنف و مؤلف۔ ان کی تازہ کتاب ’’رموزِ اوقاف: کب، کہاں اور کیوں؟‘‘ انجمن ترقی اردو (ہند) کے زیراہتمام شائع ہوئی ہے۔ چند کتابیں پاکستان کے ناشرین نے بھی شائع کی ہیں۔