ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

سیّد احمد خاں

سیّد احمد خاں

مجلسِ مشاورت

ڈاکٹر سیّد احمد خاں (دہلی)

عالمی یومِ اردو (9 نومبر، یوم پیدائش علامہ محمد اقبال) کے بانی ڈاکٹر سیّد احمد خاں CCRUM (حکومت ہند) سے بحیثیت ڈپٹی ڈائرکٹر 31 مئی 2022 کو ریٹائرڈ ہوئے۔ وہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ذاتی مطب قائم کیا اور اپنے پیشے میں مہارت رکھتے ہیں۔ یونانی طبی خدمات کے ساتھ اردو زبان کے فروغ کے لیے وہ گزشتہ تیس برسوں سے مسلسل کوشاں ہیں۔