
توحید حقانی
ویب سائٹ مینیجر
توحید حقانی
توحید حقانی پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر ہیں جو اس وقت شعبئہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی میں ریسرچ کے طلابِ علم ہیں اور وہ اکیسویں صدی کے ڈیجیٹل اردو میڈیا کے موضوع پر اپنا مقالہ لکھ رہے ہیں۔ وہ 2018 سے آل انڈیا ریڈیوں میں بحیثیت کیژول نیوز ریڈر اور اناونسر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں ۔