محمد عمران
کمپوزیٹر
محمد عمران
گزشتہ 18 برسوں سے محمد عمران مجلہ ’اردو بک ریویو‘ کی کمپوزنگ کر رہے ہیں۔ کمپوزنگ کے فن میں اب ان کو مہارت حاصل ہوگئی ہے۔ ’اردو بک ریویو‘ کے لیے انہوں نے دیگر درجنوں کتابوں کی کمپوزنگ بھی کی ہے۔ یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
ISSN 0971-9288
Under UGC Care List
R.N.I. No. 63106 / 95