ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

ایم طاہر نقوی

ایم طاہر نقوی

مجلس ادارت

پرائمری پاٹھشالہ،نصیرآباد، ضلع رائےبریلی۔ بعد میں گورمنٹ انٹر کالج، ضلع رائےبریلی اور بہرائچ سے انٹرمیجئیٹ اور پھرعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فزکل اینڈ کیمکل ٹکنالوجی میں ڈپلوما اور سنجوائمنٹ آف آرٹس سرٹیفیکیٹ کورس کے بعدانگریزی آنرس۔
ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں جونیر کاپی رائٹر سے شروعات اور کریئٹیوڈائریکٹر نارتھ انڈیاکے عہدے سے قریب 45 برس کے طویل سفر کے بعد سبکدوش۔

تصانیف:
* چھوٹا منھ (اسلامیات پر مضامین)
* بڑی باتیں ( سماجی مسائل پر مضامین اور کشمیر پرایک نئ طرز کا سفر نامہ)
* گُڑ کھیت (گنگا جمنی تہذیب پرمبنی ناول)
* اشتہاری ملزم (ایڈورٹائزنگ اینڈ کمیونیکیشن کی دنیا پر اردو میں ہندستانی پس منظر کو دھیان میں رکھتے ہوئے لکھا گیا بھارت میں شاید پہلا ناول)
* فلسفی ابن صفی: ابن صفی دی فلسفی (ابن صفی کی ناولوں سے بیکوقت اردو اور انگریزی میں تلخیص)