ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

اعزاز حسن

اعزاز حسن

مجلسِ مشاورت

اعزاز حسن (دہلی)

اعزاز حسن گزشتہ بیس برسوں سے ’اردو بک ریویو‘ کی دہلی میں نمائندگی کر رہے ہیں۔ وہ پبشلنگ کے ایک تکنیکی فن میں مہارت رکھتے ہیں اور اسی بنیاد پر انہوں نے تقریباً پندرہ برس سعودی عرب میں ملازمت کی۔ اس وقت وہ جماعت اسلامی (حلقہ دہلی) کے تحت ابوالفضل انکلیو میں لائبریری اور آفس انچارج ہیں۔