
عبدالرحمٰن صدیقی
مجلسِ مشاورت
عبد الرحمٰن صدیقی (ممبئی)
اردو زبان اور علم و ادب سے گہرا شغف رکھنے والے عبدالرحمٰن صدیقی CISCO India Pvt. Ltd (ITI) میں آپریشن مینیجر ہیں۔ اردو کتابیں خرید کر مطالعہ کرنا ان کا محبوب مشغلہ ہے۔ ’اردو بک ریویو‘ ان کا پسندیدہ مجلہ ہے جس کے فروغ کے لیے وہ ہمہ دَم کوشاں رہتے ہیں۔