ISSN 0971-9288

Under UGC Care List

R.N.I. No. 63106 / 95

عارف محمود

عارف محمود

مجلسِ مشاورت

عارف محمود انصاری (مسقط، عمان)

حیدرآباد (دکن) سے تعلق رکھنے والے عارف محمود انصاری اردو زبان و ادب کے رمز شناس ہیں۔ مطالعہ کتب سے نہ صرف گہرا شغف رکھتے ہیں بلکہ متنوع علوم و فنون کی کتابوں کا خرید کر مطالعہ کرنا ان کا محبوب مشغلہ ہے۔ ایک عرصہ سے مسقط میں مقیم ہیں۔ وہ وہاں اعلیٰ عہدے پر فائز رہے۔ ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد علم و ادب سے رفاقت ہی ان کی شناخت بن گئی ہے۔ ’اردو بک ریویو‘ موصوف کا پسندیدہ مجلہ ہے جس کے وہ تاحیات ممبر ہیں۔